
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعہ کے دن دولت کا وظیفہ۔ فقیر بھی کرے تو کروڑپتی ہو جائے۔ رزق اتنا ہو جائے گا کہ سات نسلیں بیٹھ کر بھی کھائیں تب بھی مال ، دولت ، پیسہ ختم نہیں ہوگا۔ تین چار چیزیں ہیں جو ہر ایک بندہ چاہتا ہے اچھا روزگار ، اچھا رزق / مال / دولت / پیسہ ، اسی طرح اچھا گھر / ذاتی گھر تو جمعے والے دن یہ دو کام آپ نے کرنے ہیں دو وظیفے ہیں دونوں کریں گے ان شاء اللہ ان دونوں وظیفوں کی برکت سے آپ کی زندگی کو بدلنے میں دیر نہیں لگے گی۔ آپ کی زندگی ایک دم تبدیل ہو جائے گی۔ قسمت کا ستارہ ایسا چمکے گا آپ سوچ بھی نہیں سکتے.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں آج کے وظیفے کی طرف جمعہ کا دن جو کہ دنوں کا بادشاہ ہے اور یہ دونوں وظیفے بھی وظیفوں کے بادشاہ ہیں پہلا وظیفہ کیا ہے پہلا وظیفہ درود شریف ہے اور اس میں بھی درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ تین تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی جمعہ کے دن پڑھنی ہیں اور اس کے ساتھ تین تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے تو آپ کی ساری دُعائیں قبول ہوں گی اور استغفار پڑھیں گے تو استغفار سے اللہ تعالیٰ کی ذات خوش ہوتی ہے جب وہ خوش ہوتی ہے تو ہر ایک ایک چیز کی / نعمت کی بارش آپ کے اوپر کر دیتی ہے تو دونوں وظیفے ایسے ہیں جو باقی تمام وظیفوں کے بادشاہ ہیں۔ ان شاء اللہ ان دو وظیفوں سے آپ کے معاملات بہتر ہو جائیں گے اور اتنا رزق ، روزی نصیب ہو جائے گا کہ سات نسلوں تک بھی وہ ختم نہیں ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





