
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبوب ہمیشہ کے لیے اب آپ کا ہو جائے گا نہ آپ کو کھلانے کی ضرورت ہے ، نہ پلانے کی ضرورت ہے بس صرف چند مرتبہ روزانہ اس وقت میں یہ دعا ضرور پڑھ لیا کریں جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے میں نے شیئر کیا ہے اور یہ محبت کا ایسا عمل ہے کہ یہ آپ نے کر لیا سمجھ لیجیئے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کی محبت ان شاء اللہ آپ کی ہو جائے گی اور یہ صرف محبت کے لیے نہیں ہے کسی بھی چیز کو آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں آپ اس کو پانا چاہتے ہیں آپ یہ عمل کریں خود بخود اللہ تعالیٰ وہ چیز آپ کے نصیب میں لکھ دے گی تو جو لوگ محبت کرتے ہیں پیار کرتے ہیں شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن اس معاملات میں ان کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہو رہا بہت سارے وظائف کر لیئے۔ ایک بار اس دعا کو پڑھ لیں اور پھر ان شاء اللہ پوزیٹیو ریسپانس کے لیے آپ تیار ہو جائیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور یہ وظیفہ آپ اپنی بیوی کے لیے بھی کریں چاہے اس نے طلاق کا کیس دائر کر دیا ہے ان شاء اللہ وہ خود بخود طلاق کا کیس واپس لے لے گی اور ان شاء اللہ محبت کے ساتھ آپ کے پاس واپس آئے گی اور ہمیشہ رہے گی اور پھر کبھی بھی واپس نہیں جائے گی اور آج کا یہ عمل آپ کو خصوصی اجازت کے ساتھ دے رہا ہوں آپ جو بھی ہیں اس عمل کو کیجئے گا اس عمل کا پوزیٹیو ریسپانس سب سے پہلے یہ ملے گا کہ وہ طلاق کا کیس واپس لے لے گی کیونکہ یہ عمل ان معاملات کے اندر بھی بہت طاقتور عمل ہے آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ عصر کی نماز کے بعد گیارہ سے اکیس دن اس عمل کو کرنا ہے۔
اول آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
101 مرتبہ یا 300 مرتبہ ، 500 مرتبہ پڑھین جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ زیادہ ہوگا۔ جب پڑھ لیں اس کے بعد گیارہ مرتبہ کہیں ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں "۔ یہ عمل آپ کیجئے گا اور پوزیٹیو ریسپانس اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





