
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اپنی ہتھیلی پر ایک پھونک مار دیں۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ کتنا آسان عمل ہے اس سے آسان تو پھر میرے خیال سے صرف خاموشی ہے اب آپ کے پاس چانس ہے کہ آپ اپنے پیروں پہ کھڑے ہوں اور اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ڈالے اور آپ کروڑپتی ہو جائیں۔ آج آپ کے پاس پیسوں کی کمی ہے تو اس عمل کے بعد پیسوں کی کمی کا مسئلہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا پھر آپ یہ الفاظ نہیں کہیں گے کہ پیسے نہیں ہیں یا گھر میں تنگی ہے بے برکتی ہے۔ گھر میں رزق نہیں ہے کوئی ایمرجنسی آگئی ہے پیسہ نہیں ہے یہ سارے معاملات ان شاء اللہ ختم ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح فجر کی نماز کے بعد ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے اپنے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی میں ” یابدوح " لکھنا ہے۔ لکھنے کے بعد آپ نے اپنی انگوٹھے کو مٹھی میں بند کرنا ہے انگوٹہ بیچ میں رکھنا ہے اور اوپر سے چار انگلیوں سے آپ نے بند کر دینا ہے اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھنا ہے اور دل میں ، دماغ میں اس چیز کو رکھنا ہے کہ میں دولت کے لیے ، رزق کے لیے ، پیسوں کے لیے ، کاروبار کے لیے اس عمل کو کر رہا ہوں یہ پڑھ رہا ہوں۔ دن بھر اس کو پڑھتے رہیں ہر ایک تسبیح پڑھنے کے بعد آپ نے مٹھی کھولنی ہے اور اس کے اوپر دم کرنا ہے۔ کم از کم اکیس مرتبہ ایسے دم ضرور کر دینا ہے۔ جس دن کریں گے اس دن کی دولت اور رزق کی فراوانی آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے اور جس دن نہیں کریں گے اس دن آپ کو اس کا فرق ضرور نظر آجائے گا۔ آج سے کرنا شروع کر دیجئے ان شاء اللہ چند دنوں میں آپ کروڑپتی ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





