دنوں کے وظائفوظائف

Wednesday powerful wazifa for dolat-Mufti Bilal Qadri

بدھ والے دن مال و دولت بڑھانے کا خاص مجرب وظیفہ۔ صرف ایک تسبیح کافی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ والے دن مال و دولت ، رزق بڑھانے کا خاص مجرب وظیفہ۔ صرف ایک تسبیح ہی کافی ہے لیکن اگر آپ اس کی بدھ والے دن تین ، پانچ ، سات ، نو یا گیاراں تسبیحات پڑھتے ہیں تو اس کا وقت ظہر سے عصر کا درمیان ہے تو ان شاء اللہ آپ کو پہلے ہی بدھ اپنا رزق و روزی بڑھتا ہوا نظر آجائے گا۔ بہت سارے لوگ بتلاتے ہیں کہ ایک ٹائم کا کھانا ہوتا ہے آج آپ بدھ کے دن شام تک یہ پڑھیں۔ ان شاء اللہ آپ کے رزق ، روزی میں اضافہ ہو گا اور یہ اضافہ آپ کو نظر آئے گا جیسے آج ایک وقت کا کھانا گھر میں موجود ہے تو پھر آپ کے پاس اتنا مال ، روزی ہو جائی گی کہ آپ دوسروں کو کھانا کھلائیں گے۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ  اول و آخر تین ، سات یا نو مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں ظہر سے عصر کے درمیان آپ نے پڑھنا ہے اور کم سے کم تین تسبیح آپ نے اس کی ضرور پڑھنی ہے۔

اللھم اغفرلی ذنبی واصلح لی دینی ووسع لی فی داری وبارک لی فی رزقی

یہ آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے ہاتھ اُٹھانے ہیں اور دعا کرنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے اپنے جیب میں ، بٹوے پر دم کر دینا ہے۔ اپنے گھر پر دم کر دینا ہے۔ ان شاء اللہ اس عمل کے بعد اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا نصیب کرے گا ، اتنا نصیب کرے گا کہ جہاں تک آپ کی سوچ بھی نہیں جا سکے گی تو ضرور عمل کیجئے بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad