
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
15 رمضان المبارک آج خزانے لوٹنے کا دن ہے۔ عمل کریں اور کروڑپتی ہو جائیں۔ اللہ تعالیٰ کے پانچ نام ہیں اور جو شخص کم از کم 15 رمضان المبارک کو اللہ تعالیٰ کے یہ پانچ نام 786 مرتبہ پڑھتا ہے تو سمجھیں اللہ تعالیٰ دنیا کی ہر نعمت ، ہر خزانہ اس کو نصیب فرما دیتے ہیں اور یہ آپ پڑھیں گے تو آپ کو اس کا رِزلٹ ملے گا۔ 15 رمضان المبارک صبح سحری کا ٹائم ہے سحری آپ نے کر لی۔ سحری کرنے کے بعد آپ تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ پانچ نام اس طرح سے پڑھنا شروع کر دینے ہیں ان شاء اللہ افطاری تک دنیا کی ہر نعمت اللہ تعالیٰ آپ کے قدموں میں ڈال دیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ پانچ نام چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھیں۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں ان شاء اللہ یہ نام آپ کو زندگی میں وہ کچھ دے کے جائیں گے کہ آپ کل کو یہ بات کہیں گے کہ 15 رمضان المبارک جو ہم نے وظیفہ کیا تھا اس کے بعد سے اللہ نے ہماری قسمت کا ستارہ چمکایا ہے اور اس کے بعد وہ کامیابیاں ملی ہیں کہ پھر ہم نے کبھی پیچھے نہیں دیکھا تو روزانہ بھی اس کو پڑھیں ایک تسبیح روزانہ پڑھ لیں لیکن آج کے دن آپ نے اس کو 786 مرتبہ ضرور پڑھنا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




