
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
شوہر / محبوب کی لاڈلی بننے کا پاورفل وظیفہ۔ محبوب اب صرف اور صرف آپ ہی کے گُن گائے گا جو آپ اُسے حکم کریں گے وہی کرے گا لیکن اس کے لیے آپ کو یہ والا عمل کرنا پڑے گا جو اس آرٹیکل میں بتایا ہے جس ترتیب سے جس طریقے سے بتاؤں گا ویسے ہی کریں گے تو اس کا ہنڈرڈ پرسنٹ آپ کو پوزیٹیو ریسپانس ان شاء اللہ ضرور ملے گا۔ بس یہ آسان سا چھوٹا سا لفظ پڑھیں / عمل پڑھیں محبوب کی تصویر اور تصور پر دم کریں اگر محبوب سے مل سکتے ہیں تو کسی بھی چیز پر دم کر کے اس کو دے دیں اور پھر اس کا ریزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھئے گا لیکن اس کے لیے آپ کو یہ عمل کرنا شرط ہے کیونکہ عمل نہیں کریں گے تو فائدہ کیسے ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب آپ نے کرنا کیا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور یہ عمل آپ نے عشاء کی نماز کے فوراً بعد کرنا ہے عشاء پڑھیں اور وتر پڑھنے سے پہلے عمل کرنا ہے اس کے بعد پھر آپ نے وتر پڑھنے ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔
یہ عمل ایسا ہے کہ آپ اس کو ویسے بھی پڑھیں تو آپ کو ثواب ہی ثواب ملے گا اور جس کے لیے یہ وظیفہ پڑھیں گے وہ جتنی آپ سے محبت کرے گا آپ اُس کے لاڈلے نہ بن گئے تو پھر آپ گِلا شکوہ کر سکتے ہیں اور اس عمل کو سات سے گیارہ دن کیجئے گا۔ تصویر پر دم کیجئے اگر ایک دن بھی مل سکتے ہیں تو ایک دن بھی پلا دیں کافی ہے ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





