
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن ایک مٹھی چینی پر یہ عمل کریں۔ آپ کو یہ عمل کروڑپتی بنا دے گا دولت ہی دولت ہوگی۔ جمعرات کا دن دنوں میں سے خاص دن ہوتا ہے اور جیسے بدھ کا دن ہے سمجھیں کہ بدھ کے دن سے خاص دنوں کی شروعات ہوجاتی ہے اور بدھ کے دن کا سب سے بہترین وقت ظہر سے عصر کا ہے کہ اس میں دعا قبول ہوتی ہے پھر جمعرات کا دن آتا ہے جمرات کے دن جو سب سے بہترین وقت ہے وہ عصر سے مغرب کا وقت ہے کہ اس وقت کی اہمیت بھی زیادہ ہے اور اس وقت کے اندر کیے گئے اعمال کا بہت زیادہ آپ کو فائدہ ملتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے عصر کی نماز پڑھیں اور نماز پڑھنے سے پہلے ایک مٹھی چینی آپ نے لے لینی ہے اور اپنے پاس رکھ لینی ہے جیسے مرد حضرات کسی شاپر میں چینی ڈال کے اپنے پاس رکھ لیں۔ خواتین گھر میں ہیں تو کسی برتن میں لے کے اپنے پاس رکھ لیں۔ عصر پڑھیں عصر کی نماز پڑھنے کے فوراً بعد آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
اس کی ایک تسبیح پڑھ کر اس چینی کے اوپر دم کر دینا ہے دم کرنے کے بعد اس چینی سے میٹھا بنا لیں۔ چائے بنا لیں ، حلوہ بنا لیں ، کوئی بھی میٹھی چیز بنا لیں۔ بے شک اس کو گھر والے کھا لیں یا پڑوس میں اس کو تقسیم کر دیں۔ ان شاء اللہ یہ عمل ایک جمعرات کریں اگلی جمعرات تک رِزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھ لیجیے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





