رزق کے وظائفوظائف

3din mein 10 lakh hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

صرف ایک بار سونے سے پہلے کر لو۔ اس وظیفے سے 10 لاکھ کا بندوبست ہو گیا ہے۔ تین دن میں کام ہو جاتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

صرف ایک بار سونے سے پہلے یہ عمل کر لو۔ اس وظیفے سے دس لاکھ کا بندوبست ہو جائے گا۔ تین دن میں کام ہو جائے گا۔ بعض لوگوں کو ارجنٹ پیسوں کی ضرورت پڑ جاتی ہے اور کہیں سے بھی بندوبست نہیں ہوتا انسان بڑا سوچتا ہے کہ یہاں سے کر لوں وہاں سے کر لوں لیکن کہیں سے بھی بندوبست نہیں ہوتا۔  اس سے بہتر یہ ہے کہ آپ یہ والا وظیفہ کر لیا کریں صرف تین دن کے اندر اندر ان شاء اللہ آپ کو رزلٹ ملے گا لیکن یہ عمل آپ نے گیارہ رات لگاتار کرنا ہے۔ جب رات کو بستر پر لیٹیں سب کاموں سے فارغ ہو جائیں۔ آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

ماشاءاللہ لاحول ولا قوت الا باللہ اشھد ان اللہ علی کل شی ء قویر

یہ آپ نے پڑھنا ہے پڑھتے پڑھتے آپ سو جائیں یعنی آپ کو نیند بھی اچھی آئے گی سکون سے آئے گی۔ جو اس کو پڑھتے پڑھتے سو جاتے ہیں اللہ تعالیٰ اس کی حاجت و مراد پر کُن فرما دیتے ہیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad