رزق کے وظائفوظائف

Read tasbih to become crorepati-Mufti Bilal Qadri

دن بھر چلتے پھرتے صرف ایک تسبیح دولت مند ہو جاؤ گے۔ دعائیں قبول ہونگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دن بھر چلتے پھرتے صرف ایک تسبیح دولت مند ہو جاؤ گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر ایک دعا کو قبول فرما لیں گے۔ یہ عمل آپ نے کچھ عرصہ لگاتار کرنا ہے اس میں کوئی ٹائم نہیں دوں گا یعنی یہ نہیں کہوں گا کہ اتنے دن پڑھیں یا اتنے دن تک پڑھیں۔ اس عمل میں دو تین تسبیح ایک ساتھ ملی ہوئی ہیں اور جو شخص کم از کم ایک تسبیح دن بھر چلتے پھرتے پڑھ لیتا ہے جو بھی مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور نصیب فرماتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے آپ یہ تسبیح پڑھتے رہیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔

لا الہ الا اللہ العظیم الحلیم لا الہ الا اللہ رب العرش العظیم لا الہ الا اللہ رب السموت ورب الارض ورب العرش العظیم

ان شاء اللہ یہ تسبیح آپ کو زندگی میں جو دے کے جائے گی آپ کی آنے والی نسلیں بھی تر جائیں گی۔ زندگی میں کبھی محتاجی ، کبھی تنگی ، کبھی پریشانی نہیں ہوگی۔ اگر اس وقت کچھ پریشانیاں مسائل ہیں تو وہ چُٹکیاں بجاتے حل ہو جائیں گے۔ گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، کاروبار میں ایسی برکت ہو جائے گی کہ پھر جو دیکھے گا وہ آپ کی قسمت پر رشک کرے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad