محبت کے وظائفوظائف

Pathar dil insan ko moom banane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

پتھر دل انسان کو موم بنائیں۔ اپنا دیوانہ کریں ہمیشہ آپ کے گُن گائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

پتھر دل انسان کو موم بنائیں۔ اپنا دیوانہ بنائیں۔ ہمیشہ آپ کے گُن گائے گا۔ یہ وظیفہ اس شخص کے لیے ہے جو آپ کو لگتا ہے پتھر دل کا ہے اس پہ کوئی وظیفہ اثر نہیں کرتا ، اس پہ کوئی عمل اثر نہیں کرتا ، اس پہ کوئی تعویز اثر نہیں کرتا۔ ان شاء اللہ یہ عمل کریں اور پھر اس کا رزلٹ آپ دیکھئے گا۔ اگر پتھر دل انسان کو موم بنانا ہے تو آپ کے پاس یہ ایک موقع ہے جو اس آرٹیکل میں شیئر کیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جب بھی پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس وظیفے کو پڑھنے کا سب سے بہترین ٹائم مغرب کے بعد سے عشاء کے درمیان کا ہے اور اس وقت میں آپ نے 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یارحمٰن الدنیا ویارحیم الآخرۃ

تو یہ اسمِ اعظم ہے اس کو پڑھا جائے اور اس پر جو عمل کیا جائے قبول ہوتا ہے۔ پڑھنا ہے اور اس کی تصویر پر دم کرنا ہے سات سے گیارہ دن کیجئے انشاءاللہ رزلٹ آپ خوشی خوشی بتائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad