
بسم اللہ الرحمن الرحیم ! السلام و علیکم! ایسے لوگ جو چاہتے ہیں کہ ان کے بال لمبے ہوں، گھنے ہوں، سیاہ ہوں اور چمکدار ہوں. تو ان کو کیا کرنا چاہیے؟ آج کا عمل wazifa for long hair انتہائی آسان اور چھوٹا سا عمل ہے. جس سے انشاء اللہ آپ کے بالوں کے مسائل حل ہونگے. بہت سارے لوگ اپنے بالوں کی وجہ سے پریشان ہوتے ہے. چاہتے ہیں کہ بال لمبے اور گھنے ہوں. کافی لوگوں کہ بال باریک ہو جاتے ہیں. بالوں کی بڑھنے کی صلاحیت بھی کم ہو جاتی ہے. تو یہ عمل خاص ان لوگوں کے لئے ہے.
یہ عمل آپ نے چند دن کرنا ہے جیسے آپ کو بتایا جائے گا. تو انشاء اللہ چند دن کے اندر آپ کے بال سیاہ لمبے اور گھنے ہو جائیں گے.
wazifa for long hair وظیفہ:
سورۃ الاسراء آیت نمبر 82
wazifa for long hair وظیفہ کیسے کریں؟
تو یہ وظیفہ آپ نے ایسے کرنا ہے کہ رات کو سوتے وقت یہ قرآن کی آیت آپ نے 121 مرتبہ پڑھ کر تیل پر دم کرنا ہے. یہ آپ نے رات کے وقت عشاء کے بعد کے ٹائم میں دم کرنا ہے. آپ نے اُ تنے ہی تیل پر دم کرنا ہے جتنا آپ نے اس وقت لگانا ہے آپ نے بچانا نہیں ہے تاکہ وہ گرے بھی نہ ضائع بھی نہ ہو. اور وہ سارا تیل جس پر دم کیا ہے بالوں پر لگا کر سو جائیں.
wazifa for long hair کتنے دن تک کریں؟
یہ عمل آپ 21 دن تک لگاتار کریں انشاء اللہ چند دن میں ہی آپ کواچھا رزلٹ ملنے شروع ہو جائے گا. اس عمل سے انشاء اللہ آپ کے بالوں کے مسائل حل ہو جائیں گے. یہ عمل wazifa for long hair آپ کریں اور اپنے آس پاس جن لوگوں کو یہ مسائل ہیں ان کے ساتھ بھی اسے شئیر کریں تاکہ وہ بھی فائدہ اٹھا سکیں.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی ہمارےبارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں.





