رزق کے وظائفوظائف

Rizq mein barkat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ایسا جادوئی وظیفہ جس سے رزق میں خوب برکت ہوگی۔ ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ایسا جادوئی وظیفہ جس سے رزق میں خوب برکت ہوگی۔ ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔ آمدنی کم اور خرچ زیادہ والے یہ عمل ضرور کر لیں کیونکہ یہ عمل جو جو کرتا جا رہا ہے اللہ تعالیٰ اس کو کامیابیوں سے نواز رہے ہیں تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ہو جائے تو اس جادوئی وظیفے کے ساتھ اپنی زندگی کا رشتہ جُوڑ دیجئے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ بہت ہی پیارا عمل ہے آپ نے کیا کرنا ہے کہ روزانہ اس عمل کو آپ نے پڑھنا ہے۔ اس سے آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ہو جائے گی۔ بس صبح اُٹھیں تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد روزانہ آپ کم از کم تین تسبیح اس کی پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یارب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک وعظیم سلطانک

تین تسبیح آپ ایک نشست میں پڑھ لیں۔ تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھ لیں۔ بس چوبیس گھنٹوں میں 300 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ پڑھتے جائیں اور اس سے اپنی زندگی کے فائدے اُٹھاتے جائیں۔ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ دنیا جہاں کی ہر نعمت سے آپ کو نوازے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad