
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
اپنے ماتھے پر یہ جو آپ کا ماتھ ہے جس کو پیشانی کہتے ہیں انگلی سے یہ الفاظ لکھیں ایسے جو لفظ ابھی میں آپ کو بتاؤں گا محبوب پیار میں تڑپ جائے گا ساری زنگی تابع بھی رہے گا مٹھے میں بھی رہے گا ایسا عمل آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا اور ایسا یہ عمل کام کرے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ہیں لیکن آپ سے گزارش یہ کروں گا کہ اس آرٹیکل کو ذرا مکمل پڑھ لیجیئے گا یہ گزارش ہے لازمی نہیں ہے
لیکن اس عمل کی خاص اجازت ان لوگوں کو ہے جو اس آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔ یہ ایسی چیزیں ہوتی ہیں لوگ چپ چاپ کرتے ہیں اس لیے میں اس پر کوئی زور زبردستی نہیں کرتا لیکن آرٹیکل مکمل دیکھ سکتے ہیں اس میں آپ کو کوئی پرابلم نہیں۔
ایسا پاورفل خاص عمل ہے لیکن اب اس کام کے لیے دو طریقے آپ کے پاس ہیں پہلا سب سے بہترین طریقہ ہے کہ اگر آپ کا محبوب آپ کے سامنے بیٹھا ہو گزشتہ دنوں ایک بہن تھی اور باہر سے الحمدللہ بہت سارے لوگ رابطہ کرتے ہیں اور پوری دنیا سے تقریباً 22 ممالک ہیں جہاں سے الحمدللہ روز لوگ رابطہ کرتے ہیں۔ میں نے وہ ممالک نہیں گنے جن سے ایک دو لوگ رابطہ کرتے ہیں جہاں سے زیادہ مجھے ریٹنگ لوگ دیتے ہیں۔ وہ تقریباً 22 ممالک سے ہیں اور یہ ایک بھائی تھے جو قطر میں تھے اور ایک بہن تھی جو کہ آسٹریلیا میں سے تھی ان دونوں کو میں نے یہ عمل دیا اور وہ دونوں ایسے تھے جو اپنے محبوب سے ملاقات کے لیے جا رہے تھے تو انہوں نے کہا کہ ہمیں جانا ہے اور کوشش ہماری یہ ہے کہ اس دفعہ ہماری بات اس سے پکی ہو جائے۔ شادی کے معاملات تک چلے جائیں جو ہمارے درمیان میں رکاوٹیں ہیں اب وہ جو آسٹریلیا والی تھی ان کے پہلے مسائل بہت زیادہ تھے الحمدللہ ان کو وظیفہ دیا اور ان سے ملاقات تیہہ ہو گئی اب ان نے کہا کہ میں نے پہلے کہا ملاقات تیہہ ہوگی آپ کی بات شروع ہوگی سمجھیں میرا کام ختم ہو گیا میں لوگ گورو تو ہوں نہیں کہ پھر آپ کی سیٹنگیں کراتا رہوں۔ تو مجھے جو وظائف کی حد تک وہاں تک ہی رکھیں۔ ان کے بعد جو قطر والے بھائی تھے ان کو بھی میں نے یہ عمل دیا اور میں نے کیا بتایا پہلا طریقہ یہ ہے کہ آپ کی اس سے ملاقات ہو رہی ہو۔ آپ کے سامنے بیٹھا ہے سائیڈ میں بیٹھا ہے کہیں بھی ہے بس اس کی اور آپ کی نظر مل سکتی ہے دوسرا اگر آپ کا ملنا ممکن ہی نہیں ہے یا آپ کا محبوب ہے وہ ملک سے باہر ہے یا میاں بیوی بھی خاص کر سکتے ہیں ان کے لئے بھی بہت پاورفل ہے شوہر بیوی کے لئے اور بیوی شور کیلئے کر سکتی ہے۔
لیکن جن کا محبوب باہر ہے شور باہر ہے بیوی باہر ہے یا کئی ایسی جگہ جہاں ملاقات نہیں ہوسکتی مل نہیں سکتے اس کا دوسرا یہ ہے کہ آپ ویڈیو کال اگر کر سکتے ہیں تو ویڈیو کال کریں یا آپ کے پاس ایک تصویر ہونی چاہیئے جس میں وہ بلکل فرنٹ میں دیکھ رہا ہے اس کی آنکھیں بلکل فرنٹ میں اور آپ نے اس کے موبائل کو یا اسے دیکھ کے بلکل اس کے موبائل کی اس کے آنکھوں کی طرف دیکھنا ہے اور یہ والے الفاظ آپ نے لکھنے ہیں اور ساتھ ساتھ یہ والا وظیفہ آپ نے کرنا ہے اگر شادی کا مسئلہ ہے رکاوٹیں بن رہی ہیں۔ کچھ بھی معاملہ ہے وہ سارا حل ہو جائے گا۔ جہاں آپ یہ عمل کریں گے جو جو آپ ان دنوں میں سے جو بھی ملتے ہیں جو بھی یہ کام کرے گا اگلا بندہ اس کے بات مانے گا گویا کہ وہ اس کے سامنے ہپنوٹائز ہو جائے گا بہت خاص عمل دے رہا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
رات کو اپنے بستر پہ لیٹیں اور کوشش کریں یہ عمل جب کر رہے ہیں پہلی تو میں نے کہا تھا آمنے سامنے ہو دوسرا چاہے موبائل پہ ویڈیو کال یا تصویر ہے جیسے اوپر بتایا ہے ویسے ہو۔ اس کو اس کے بعد آپ نے یہ الفاظ لکھنے ہے۔
دو ٹائم لکھنے ہیں۔ اب آپ نے اپنی شہادت والی انگلی لکھنی ہے پاک صاف ہونا ضروری ہے۔ اس کے بعد آپ نے لکھنا ہے ” ق ح ی ع ص ” آپ نے یہ لکھنا ہے لکھنے کے بعد اپنے دل کے اندر دوہرانہ بھی ہے اس کے بعد آپ نے پڑھنا ہے بحق کیوں یا ودیع العجائب بالخیری 79 مرتبہ یہ پڑھ لیا پھر اس کے بعد آپ نے لکھنا ہے ” ح م ع س ف ” یہ آپ نے لکھنا ہے یہ میں نے آپ کے سامنے لکھ دیا اس کو کرنے کے بعد آپ نے کوشش کریں ایسے دم کریں وہ آپ کو دیکھ رہا ہو ویڈیو کال پہ تو اس پہ کسی دن دم کر دیں تصویر میں دیکھ رہے ہیں تو وہاں پر آپ نے اس پر دم کر دینا ہے۔ تین دن یا سات دن لگاتار ایک ہی وقت کریں انشاءاللہ فائدہ ہوگا اور اگر آپ کی ملاقات ہے تو ایک ملاقات میں یہ کافی ہے لیکن اگر تصویر میں ہے تو آپ نے تین یا سات دن یہ عمل لازمی کرنا ہے انشاءاللہ
کال بھی کرے گا تابع بھی رہے گا مٹھی میں بھی رہے گا اور اتنا پیار کرے گا جتنا زندگی میں آپ سے کسی نے اتنا پیار نہیں کیا ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





