
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے کے دن اس دعا کی برکت سے تنگ دستی دور ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ خوب نوازتا ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں اگر آپ کو تنگ دستی ہے ، آپ کے رزق و روزی میں کمی ہے ، آپ کے گھر میں بھی بےبرکتی ہے ، آپ کے مال میں / رزق میں / پیسوں میں کمی ہے ، کاروبار اس وقت ڈوب رہا ہے۔ آپ کے جیب ، بٹوے خالی ہو چکے ہیں۔ آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو خوب نوازیں ، اللہ تعالیٰ دنیا کی ہر نعمت آپ کو نصیب فرما دے۔ آپ کا جیب ، بٹوہ ، بینک بیلنس سارے بھرے رہیں تو آپ نے خاص ہفتے والے دن صرف اور صرف 179 مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے فجر سے لے کے مغرب تک کا وقت ہے اور جب پڑھیں گے۔ اول و آخر ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی ضرور پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ہر ہفتے 179 مرتبہ پڑھنے میں پانچ منٹ لگ جائیں گے ، دس منٹ لگ جائیں گے لیکن چوبیس گھنٹے میں سے آپ پانچ دس منٹ اگر نکال لیں گے تو پورا ہفتہ ان شاء اللہ آپ خوشحالی کے ساتھ ضرور گُزاریں گے۔ ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





