بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
نیا سال نیا مہینہ شروع ہونے جا رہا ہے ایک سے گیارہ تک چاند کی یہ عمل کریں اسی سال محبوب سے شادی ہو جائے گی۔ محبت آپ کی ہو جائے گی یہ عمل ایسا ہے کہ میں کسی اور کا نہیں کہوں گا بلکہ یہ میرا اپنا تجربہ ہے اور جب میں نے اس عمل کو پڑھا تھا تو الحمدللہ میری شادی بھی ایسی ہوئی تھی وہ ایک الگ چیز ہے وہ کبھی میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا وہ ایک راز ہے تو وہ راز ان شاء اللہ میں اگلے کسی عمل میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا تو اس لیے میں کہہ رہا ہوں یہ میرا اپنا تجربہ ہے اور یہ عمل ایسا ہے جو اس عمل کی زکوٰة نکال لیتا ہے۔ اس کی فوراً شادی ضرور ہو جاتی ہے اور کسی خاص جگہ بھی چاہتا ہے وہاں بھی اس کی شادی ہو جاتی ہے شادی کی رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں تو میں اس وظیفے کو شادی والا اسمِ اعظم کہتا ہوں یہ دولت کے اندر بھی کام کرتا ہے ، محبت کے اندر بھی کام کرتا ہے ، شادی کے اندر کام کرتا ہے لیکن شادی کے اندر یہ پہلے نمبر پر ہے یعنی اگر آپ کسی جگہ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں اس کی خاص تعداد ہے جو میں نے پڑھی تھی وہ میں آپ کو الگ سے شیئر کروں گا لیکن آج ایک الگ آپ کو چیز بتانے جا رہا ہوں۔ نیا سال نیا مہینہ شروع ہونے جا رہا ہے اور ذی الحج بلکل اپنے اختتام پر ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کیا کرنا ہے کہ جب آپ کو پتہ لگے چاند طلوع ہو چکا ہے تو آپ نے چاند کی دعا پڑھنی ہے۔ اس رات سے گیارہ رات تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے جس بھی رات کو آپ کو پتہ لگے اس رات آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور یہ عمل آپ نے صبح کی اذان ہونے سے پہلے پہلے کرنا ہے یعنی آج رات آپ کو آٹھ بجے پتہ لگتا ہے کہ محرم کا چاند طلوع ہو چکا ہے تو اب آپ نے یہ عمل صبح اذان کے درمیان سے پہلے پہلے آپ نے یہ عمل کر لینا ہے اگلے دن بھی یہی ٹائم ، اس سے اگلے دن بھی یہی ٹائم اور کوشش کرنی ہے رات کا ایک ہی ٹائم آپ نے رکھنا ہے اور عمل سے پہلے اور آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 1100 مرتبہ یہ والا وظیفہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد دعا کرنی ہے اپنی محبت کے لیے ، اپنے پیار کے لیے ، محبوب کو اپنے نصیب میں لکھوانے کے لیے ، اس سے شادی کے لیے گیارہ رات کر لیں گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ اسی اسلامی سال میں آپ کی شادی ہو جائے گی اور جس دن شادی ہو جائے اس دن اپنا پوزیٹیو کمینٹ ضرور دیجیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں