رزق کے وظائفوظائف

Har khuwaish pori krwany ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اس وظیفے نے سب کی قسمت بدل دی! رزق ، دولت ، اولاد ، شادی۔ ہر حاجت ، ہر خواہش پوری! بس رات بستر میں لیٹ کر یہ کلمات پڑھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اس وظیفے نے سب کی قسمت بدل دی۔ رزق، دولت، اولاد، شادی۔ ہر حاجت، ہر خواہش پوری۔ بس رات بستر پر لیٹ کر یہ کلمات ضرور پڑھیں۔ یہ اسمِ اعظم میں نے کچھ دن پہلے بھی شیئر کیا اور بڑا ہی کمال کا اسمِ اعظم ہے میں نے اپنی زندگی میں جہاں اتنے اسمِ اعظم دیکھے ہیں ان سب میں اس کی طاقت زیادہ دیکھی ہے۔ لوگ خود آ کر بتاتے ہیں کہ آپ کے اس وظیفے سے ہمیں یہ ریزلٹ ملا ہے اور اس اسمِ اعظم کی بڑی طاقت ہے اور یہ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ اس کو پڑھنے والا جس حاجت کے لیے ، جس مراد کے لیے ، جس خواہش کے لیے پڑھتا ہے تو وہ اس میں ناکام نہیں ہوتا۔ وہ آپ کی حاجت دولت ہے ، رزق ہے ، پیسہ ہے ، گھر / گاڑی ہے ، اولاد ہے ، شادی ہے ، بچے ہیں ، عزت ہے شہرت ہے ، کامیابیاں ہیں آپ چاہتے زندگی میں جب بھی میں قدم بڑھاؤں کامیابیاں میرے قدم چومیں تو یہ ایک عمل میں کہہ سکتا ہوں کہ یہ وہ عمل ہے جو آپ کو کامیابیاں دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ جس وقت رات کو بستر پر لیٹیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور 101 مرتبہ روزانہ یہ پڑھ لیا کریں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

Dua For Dolat and Love

یہ میں نے کچھ دن پہلے دیا تھا اور اتنا پیارا ریزلٹ آیا کہ بس میں چاہتا ہوں ہر ایک شخص اس عمل پر عمل کرنا شروع کر دے اور دیکھے گا زندگی کیسے آپ کی خوشحال ہوتی ہے اور کتنا اس کا آپ کو فائدہ ہوتا ہے تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad