
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
صرف ایک دن یہ وظیفہ کر لو۔ ہر مراد پوری ہوگی ، کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ ایک دن تو اس عمل کو آپ لازمی کریں لیکن یہ کم سے کم آپ گیارہ دن ضرور کریں۔ یہ ایک ایسا عمل ہے اگر آپ ایک تسبیح فجر کے بعد اور ایک تسبیح مغرب کے بعد صرف ایک دن ضرور پڑھ لیں ویسے گیارہ دن کر لیں ان شاء اللہ جو چیز بھی آپ پر ہوگی بندش ہے ، نظر ہے ، حسد ہے ، جادو ہے ، تعویز ہے جو بھی ہوا ختم ہو جائے گا تو آپ کی کامیابیاں اس دن سے شروع ہو جائیں گی۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے روزانہ فجر اور مغرب میں ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ ایک تسبیح پڑھ کر پانی پر دم کریں پورے گھر والوں کو وہ پانی پلائیں۔ دونوں ہاتھوں پر دم کریں اپنے اوپر وہ ہاتھ پھیر لیں ان شاء اللہ پہلے ہی دن رزلٹ اس کا آپ حاصل کریں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





