
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
قرآن پاک کی ایک آیت کا کمال ارجنٹ پیسوں کی ضرورت پڑ جائے تو اس آیت کو پڑھنا شروع کر دیں۔ کسی سے مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ رب کی ذات غیب کے خزانوں سے آپ کی ایسی مدد فرما دیں گے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے اور اس آیت کا ایک ایک لفظ ایک ایک حرف برکتوں والا ہے تو اگر آپ قرضوں میں پھنس چکے ہیں ، رزق کی تنگی ہے ، پریشانی ہے ، پیسہ نہیں ہے مال نہیں ہے، کہیں سے کچھ نہیں مل رہا تو آپ نے ایک چھوٹا سا کام کر لینا وہ کیا کہ ہر نماز کے بعد صرف 79 مرتبہ ہاتھوں کی انگلیوں پر یہ قرآن پاک کی آیت پڑھنا شروع کر دینی ہے سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن کیجئے اور پھر اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ ہا ہے۔
یہ پڑھتے جائیں اور رب کی نعمتیں حاصل کرتے جائیں۔ اس کی کوئی تعداد نہیں ہے جب تک چاہیں پڑھ سکتے ہیں ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





