
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبت کے حوالے سے میں نے بے تحاشہ آرٹیکل شیئر کیئے ہیں کیونکہ لوگوں کے اتنے کام ہو رہے ہیں ان وظائف سے ان کو فائدہ ہو رہا ہے۔
الحمدللہ لوگوں کی محبت ہے لوگوں کا پیار ہے لوگوں کا ٹرسٹ ہے اور لوگوں کے کام ہوتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
میری کوشش یہی ہوتی ہے کہ کم سے کم وقت ہو اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ ہو تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا جو محبوب ہے وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں آجائے آپ جیسا کہیں وہ ویسا کرے، جب آپ کہیں کال کرے، جب آپ کہیں بات کریں وہ بات کریں۔ جب آپ ملنے کا کہیں وہ آپ سے ملے۔ جب آپ اس سے جو کہیں وہ جی حضور جی حضور کرتا رہے۔ اتنا پاورفل عمل ہے ایک مرتبہ کر لیں۔ آپ کی زندگی کے سارے مسئلے حل ہو جائیں گے۔
دوبارہ مسئلہ ہو جائے پھر آپ مجھے کہیں کہ مفتیٰ صاحب ایک دفعہ عمل کر کے دوبارہ کیسے کام خراب ہوگیا ہے اور الحمدللہ ان بلاک تو اتنے زیادہ ہو چکے ہیں۔
عمل اور اس کو کرنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے دائیں ہاتھ کے اوپر آپ نے محبوب کا نام لکھنا ہے اور نیچے اپنا نام لکھنا ہے والدہ کا نام نہیں لکھنا کیونکہ بہت زیادہ مجھے میسجز آتے ہیں کہ مجھے والدہ کا نام نہیں معلوم۔ دائیں ہاتھ پہ لکھنا ہے لکھنے کے بعد آپ نے اپنی مٹھی کو باندھ لینا ہے انگلش میں بھی لکھ سکتے ہیں۔
اردو میں بھی لکھ سکتے ہیں آپ نے اس ہاتھ کو بند کر لینا ہے ہاتھ بند کرنے کے بعد آپ نے اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ درود شریف پڑھنے کے بعد آپ نے تین سو تیرہ (313) مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
یہ دم کر دینا ہے دن میں تین ٹائم کرنا ہے فجر کے بعد مغرب کے بعد اور سوتے وقت تین دن لگتار کرنا ہے۔ دم کرنے کے بعد آپ نے اپنی مٹھی کھولنی ہے مٹھی کھول کے اپنے سینے پر رکھ دینا ہے ایک منٹ دو منٹ اور اس کو سوچیں کہ وہ آپ کی محبت میں اندھا ہو رہا ہے ، پاگل ہو رہا ہے ، آپ کی محبت میں آ رہا ہے ، آپ کی مٹھی میں آ رہا ہے۔ تو آپ نے وہ کرنا ہے انشاء اللہ ہنڈرٹ پرسنٹ آپ کو اس کا فائدہ ہوگا تو ضرور عمل کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





