
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
سب سے زیادہ کیا جانے والا خاص عمل۔ اس عمل سے محبوب کیا اس کا پورا خاندان مٹھی میں ہوگا اور آپ کی ہر بات مانے گا۔ اکثر مجھے اسی حوالے سے میسیجز اور کالز آتی ہیں کہ اس کے خاندان والے نہیں مان رہے ، گھر والے نہیں مان رہے ، فیملی میں سے کوئی نہیں مان رہا ، والد نہیں مان رہا ، والدہ نہیں مان رہی ، بھائی نہیں مان رہا ، فلان نہیں مان رہا یہ ہمیشہ محبت کی شادی میں مسائل ضرور ہوتے ہیں۔ اگر کسی کو آپ نے منانا ہے شادی کے حوالے سے چاہے وہ لڑکا ہے / لڑکی ہے / محبوب ہے ، فیملی میں سے ہے تو ان کے لیے یہ سب سے زیادہ پاورفل عمل ہے کیونکہ اس کا سب سے زیادہ پوزیٹیو ریسپانس آتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب آپ نے کیا کرنا ہے کہ محبوب کی تصویر کو سامنے رکھنا ہے تصور میں اس کو آنکھیں بند کر کے بھی کر سکتے ہیں یا آپ نے ہاتھ کی دائیں ہتھیلی پر اپنا نام لکھنا ہے اس کا نام لکھنا ہے اور اس کو دیکھ کے آپ یہ عمل کر سکتے ہیں اور آپ یہ ایک تسبیح سے لے کر تین تسبیح تک پڑھ سکتے ہیں۔ کم از کم آپ ایک تسبیح پڑھیں گے۔ زیادہ سے زیادہ آپ اس کی تین تسبیح ایک وقت میں پڑھ سکتے ہیں یعنی ایک سے تین تسبیح کے درمیان آپ یہ عمل کر سکتے ہیں سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن کیجئے گا سب مٹھی میں ہو گا۔
یہ پڑھ کر دم کیجئے گا ان شاء اللہ تین دن سے گیارہ دن کے اندر اندر آپ کی محبت اور اس کا پورا خاندان آپ کی مٹھی میں ہوگا اور ایسا ہوگا کہ آپ بھی کہیں گے کہ اس عمل سے میری زندگی میں بڑا معجزہ ہو گیا ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





