محبت کے وظائفوظائف

Powerful wazifa for love marriage-Mufti Bilal Qadri

جلد سے جلد من پسند نکاح کا وظیفہ۔ شادی ایسی جگہ ہوگی لوگ نصیبوں پر رشک کریں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جلد سے جلد من پسند نکاح کا وظیفہ۔ شادی ایسی جگہ ہوگی لوگ نصیبوں پر رشک کریں گے اور یہ بہترین عمل ہے۔ اگر آپ من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں تب بھی آپ یہی عمل پڑھیں گے اور اگر آپ ارینج میریج چاہتے ہیں بالوں پر سفیدی آ چکی ہے۔ آپ کہتے ہیں بس اچھے سے اچھا رشتہ ہو بہترین رشتہ مل جائے تو اللہ تعالیٰ بہترین رشتہ نصیب فرمائے گا اور خاص خواتین کے لیے بھی ہے مردوں کے لیے بھی ہے ضرور اس عمل کو کیجئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اگر آپ نے ارینج میریج کرنی ہے یعنی آپ چاہتے ہیں بس اچھا سا رشتہ مل جائے تو اس کے لیے آپ نے دن بھر میں یہ پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

یالطیف یاجامع یابدیع العجائب

یہ پورے دن میں 79 مرتبہ روزانہ پڑھتے جاؤ پھر اس کے ساتھ آپ نے سوتے وقت 111 مرتبہ ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں پر اس کا نام دوسرے پر اپنا نام لینا ہے اور اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے۔ ان شاء اللہ چٹ منگنی پٹ بیاہ ضرور ہو جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad