محبت کے وظائفوظائف

kia apk pas mobile ma mehboob ki tasveer ha?-mufti bilal

کیا آپ کے پاس موبائل میں محبوب کی تصویر ہے؟ تو ابھی یہ عمل کریں۔ انبلاک کرے گا اور تابعدار رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

کیا آپ کے پاس موبائل میں محبوب کی تصویر ہے؟ اگر آپ کا جواب ہے کہ ہاں ہمارے موبائل میں ہمارے محبوب کی تصویر ہے  تو ابھی اسی وقت یہ والا عمل ضرور کریں  کیا ہوگا؟  فوراً ان بلاک کرے گا ہمیشہ کے لئے آپ کا تابع دار ہو جائے گا۔

ان بلاک کے حوالے سے آج کا خاص عمل ہے  اور میرے پاس یہاں پہ بھی آتے ہیں  اور یہ بہت زیادہ سوال ہوتا ہے مجھ سے کہ بلاک کرتی ہیں اور پہلے پہل ہوتا تھا کہ ناراض ہوتے تھے

تو یہی ہوتا تھا کہ بات نہیں کرنی ہے  کسی سے بول چال بند کر دیتے  اور آج کل کے ڈیجیٹل ہو گئے ہیں تو ناراض ہوتے ہیں تو بلاک کرتے ہیں۔

یا آن لائن نہیں آتے ہیں  یہ آج کل تین ، چار سمیں بھی ہوتی ہیں  تو وہ ایک کو چھوڑ کر دوسری سم پہ آن لائن آ جاتے ہیں  اور بہت زیادہ لوگ مجھے کہتے ہیں  اور الحمدللہ جتنے زیادہ کہتے ہیں زیادہ کام بھی ہوئے ہیں اور ان بلاک بھی ہوئے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

آپ نے کرنا کیا ہے کہ موبائل میں محبوب کی تصویر کھولنی ہے اور سامنے رکھنا ہے موبائل اور تصویر کو دیکھنا ہے۔ آپ کو ایسے ہو  کہ وہ آپ کو دیکھ رہا ہے اور ذہن میں یہ رکھنا ہے کہ وہ سامنے سے آپ کو دیکھ رہا/رہی ہے۔  بس اس طرح دیکھنا ہے کہ وہ آپ کو دیکھ رہا ہے  اور اس دیکھنے کے بعد آپ نے  سات سو چھاسی (786) مرتبہ  ایک ہی جگہ بیٹھنا ہے  ہلنا نہیں ہے۔ اس کے بعد آپ نے اول آخر ایک مرتبہ درود ابرہیمئ پڑھنا ہے اور سات سو چھاسی (786) مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

unblock wazifa

جب یہ آپ کا سات سو چھاسی (786) پورا  ہو جائے پھر آپ نے نہ ادھر ادھر دیکھنا ہے نہ کسی سے بات کرنی ہے۔  پوراں فوکس تصویر پر کرنا ہے۔ فوکس کرنے کے بعد اس موبائل میں دیکھنا  آپ کے موبائل پر اس کی کال آنا شروع  ہو جائے گی۔ ان بلاک بھی کرے گا  اور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے اگر آپ چاہتے تابعدار ہو تو سات دن ، یا گیارہ دن آپ نے یہ عمل کرنا  ہے ٹھیک ہے اور انشاءاللہ  ہر طرح کا مسئلہ آپ کا محبت  کا حال ہو جائے گا تو ضرور عمل  کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad