محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko apne pyar mein tarpaane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جس کو اپنے تابع فرمانبردار کرنا ہے۔ یہ پڑھ کر چہرے پر ہاتھ پھیر کر جائیں اور محبوب کی تڑپ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جس کو اپنے تابع ، اپنا فرمانبردار کرنا چاہتے ہیں یہ پڑھ کر دونوں ہاتھ چہرے پر پھیر کر اس کے سامنے جائیں اور اس کی محبت کے اندر تڑپ اپنی آنکھوں سے خود دیکھ لیجئے۔ محبت کے حوالے سے بہت ہی پیارا اور قرآنی عمل ہے۔ ان شاء اللہ جب اس کو پڑھ کر آپ ہاتھ چہرے پر پھیریں گے تو اس سے آپ کے چہرے پر نور بھی آئے گا اور جس کے سامنے جائیں گے کوشش کریں کہ آپ کا محبوب سے فاصلہ اتنا ہو کہ آپ چہرے پر جیسے ہی ہاتھ پھیریں ساتھ ہی اس کے پاس چلے جائیں۔ وہ شخص اکیلا ہونا چاہیے اس کے ساتھ کوئی اور اس وقت نہ ہو۔ آپ نے پڑھنے کے ٹائم یہ بھی دل میں کہنا ہے کہ یااللہ میں یہ وظیفہ اس شخص کے لیے کر رہا ہوں / رہی ہوں۔ اس شخص کو میری طرف مائل کر دے ، تابع فرمانبردار کر دے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب اس شخص سے آپ نے ملاقات کرنی ہے تو سات دن کا وقفہ رکھنا ہے۔ سات دن اس کو پڑھیں اس کے بعد اس کی طرف جانا ہے لیکن اگر ایمرجنسی آ رہی ہے تو اس سورت میں آپ 300 مرتبہ اس کو پڑھیں۔ اگر ٹائم ہے آپ اپنے حساب سے جا کر مل سکتے ہیں پھر آپ نے 7 دن 179 مرتبہ فجر کے بعد ، ظہر کے بعد ، مغرب کے بعد یا رات سوتے وقت یہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

عسی اللہ ان یجعل بینکم وبین الذین عادیتم منھم مودۃ واللہ قدیر واللہ غفور رحیم

اس وظیفے کو پڑھیں اور محبوب کے پاس جائیں ان شاء اللہ آپ اس کی آنکھوں میں اپنی محبت کی تڑپ دیکھیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad