رمضان کے وظائفوظائف

25th Ramzan sunday wazifa for dolat-Mufti Bilal Qadri

25 رمضان المبارک بروز اتوار ہر حاجت و مراد پوری ہوگی۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ سب سے پاورفل اسمِ اعظم۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

25 رمضان المبارک بروز اتوار ہر حاجت آپ کی پوری ہوگی۔ دولت سے بھی مالا مال ہو جاؤ گے۔ سب سے پاورفل اسمِ اعظم آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آج کے دن اس رات کے صدقے اللہ تعالیٰ آپ کی حاجتوں کو بھی پورا کر دے ، اللہ تعالیٰ آپ کی مُرادوں کو بھی پورا کر دے ، اللہ تعالیٰ آپ کو دولت سے مالا مال کر دے تو آج یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف سحری سے لے کے افطاری تک کے درمیان آپ نے 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم

انسان اس اسمِ اعظم پر اپنا 100٪ یقین کر کے جس مقصد کے لیے پڑھتا ہے اس کا وہ مقصد ضرور پورا ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے حکم سے ہر حاجت و مراد پوری ہو جائے گی۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے اور اس اسمِ اعظم کی خاص برکتیں اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائیں گے۔ ضرور پڑھیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad