
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
صرف سات دن اور سات لونگ جیسے جیسے جلاتے جاؤ گے محبوب محبت میں تڑپتا جائے گا۔ دوبارہ کوئی عمل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ یہ اتنا طاقتور عمل ہے اور لونگ کو جلانے والا میں نے جس کو بھی عمل دیا ہے ایسا نہیں ہوا کہ مجھے اس سے پوزیٹیو ریسپانس نہ ملا ہو اور بعض تو ایسے ریسپانس ملے ہیں کہ جو انسان کی سوچ سے بھی باہر ہیں۔ اگر آپ کی محبت میں کوئی مسئلہ آ رہا ہے ، کوئی پریشانی آ رہی ہے ، بلاک کیا ہوا ہے بات نہیں کر رہا ہے تو بس سات دن یہ عمل کر لیں آپ کی محبت سات جنم تک آپ کے ساتھ چلے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف آپ نے سات لونگ لینے ہیں لونگ جیسے گھر میں آپ کو مل جاتا ہے جو ہم اپنے مختلف کھانوں کے اندر ڈالتے ہیں۔ سات لونگ لینے ہیں اور سات دن نماز مغرب کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اب سات دن جو عمل کرنا ہے سات دن پاکی کے ہوں کیونکہ پاک عمل ہے تو اس لیے خواتین اس کو پاک حالت کے اندر کریں۔ روزانہ ایک لونگ لیں اور اس کے اوپر 179 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھ کر دم کر دینی ہے۔ سفید کاغذ میں اس کو لپیٹنا ہے اور اس پیپر پر ایک لکھیں اور اس کو اپنے تکیے کے نیچے رکھ کے اس کے اوپر آپ نے سونا ہے، صبح اُٹھ کے اس لونگ والے پیپر کو کہیں سنبھال دیں۔
پھر اگلے دن نیا لونگ لیں اس پر بھی 179 ” سورۃ الکوثر ” مرتبہ پڑھنی ہے۔ سات دن تک روزانہ ایسے ہی کرنا ہے۔ جب سات دن عمل کو کر لیں اس کے بعد آپ نے ان لونگ والے پیپرز کو ایک ایک کر کے روزانہ جلانا ہے۔ آخر کے پیپر سے جلانا شروع کریں گے پہلے سات نمبر ، پھر چھ نمبر اسی ترتیب کے ساتھ جلائیں گے۔ ایک آنے سے پہلے پہلے محبوب کی ایسی تڑپ آپ دیکھیں گے کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے۔ ایک بار یہ عمل کر کے دیکھیں پھر کبھی کوئی اور عمل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




