محبت کے وظائفوظائف

Mehboob k dil par qabza karne wali surat-Mufti Bilal Qadri

یہ سورۃ 7 دن لگاتار صرف ایک مرتبہ پڑھیں۔ محبوب کے دل و دماغ پر قبضہ۔ ہمیشہ کے لئے آپ کا ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

یہ سورۃ 7 دن لگاتار صرف ایک مرتبہ پڑھیں۔ محبوب کے دل و دماغ پر قبضہ۔ ہمیشہ کے لئے آپ کا ہو جائے گا۔ چھوٹی سی اور آسان سی سورت ہے۔ 24 گھنٹے میں صرف آپ نے ایک مرتبہ پڑھنی ہے۔ یہ عمل آپ نے جمعرات یا جمعے سے شروع کرنا ہے۔ پہلی آپ نے کوشش کرنی ہے کہ آپ عصر کی نماز کے بعد اس کو پڑھیں۔ اگر اس وقت ممکن نہیں ہے تو پھر آپ رات سوتے وقت بستر میں دیکھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن آپ کو رات 12:00 بجے سے پہلے پڑھنا پڑے گا۔  تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ قرآن پاک کی ایک سورت ہے جو سکرین پر آ رہی ہے یہ آپ نے پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

سورۃ یوسف

 

ایک مرتبہ اس کو پڑھنا ہے جس وقت بھی اس کو پڑھیں گے پاکی کی حالت میں اور باوضو ہو کر پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

جب سورۃ یوسف آپ پڑھیں گے تو جہاں پر بھی لفظِ یوسف آئے گا۔ وہاں پر آپ نے رُکنا ہے اور گیارہ مرتبہ آپ نے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ پر اس کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ پر آپ نے اپنا نام لینا ہے۔ بس اس طریقے سے آپ نے صرف ایک مرتبہ سورۃ یوسف پڑھنی ہے۔ ان شاء اللہ 100٪ آپ کو اس کا رزلٹ ملے گا لیکن اس عمل کو آپ نے پورا ضرور کرنا ہے۔ جیسے ایک بہن نے بتایا تھا کہ شوہر کے حوالے سے مسائل ہیں تو اگر آپ کے شوہر یا محبوب کے حوالے سے مسائل ہیں ان کی تصویر پر ، یا تصور پر دم کر دیں۔ پانی پر دم کر کے ان کو پلا دیں ان شاء اللہ آپ کے سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad