رمضان کے وظائفشبِ قدر کے وظائفوظائف

25th Ramzan shab e qadar wazifa for rizq hajat money-Mufti Bilal Qadri

تیسری شب قدر 25 شب کا وظیفہ۔ صرف ایک رات کرتے ہی ناممکن حاجت بھی ممکن ہو جائے گی ، کُن فیکون کا وظیفہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

تیسری شبِ قدر یعنی پچیسویں شب کا وظیفہ صرف ایک رات کرتے ہی ناممکن حاجت بھی ممکن ہو جائے گی۔ کُن فیکون کا وظیفہ۔ الحمدللہ طاق راتیں چل رہی ہیں۔ اس سے پہلے ہم نے آپ کے سامنے اکیسویں شب کے بھی وظائف و نوافل ذکر کیے تھے جس کا الحمدللہ بہت اچھا ہمیں ریسپانس ملا اور اس کے بعد پھر ہم نے دوسری شب کے وظائف و نوافل بھی ذکر کیے اس کا بھی ہمیں الحمدللہ بہت اچھا ریسپانس ملا تو آج کی اس تیسری شبِ قدر کیونکہ پانچ طاق راتوں کے اندر شبِ قدر گھومتی ہے اکیس ، تئیس ، پچیس ، ستائیس ، اُنتیس تو اس لیے ہر طاق رات کے وظائف شیئر کیے جاتے ہیں تاکہ آپ ان کو پڑھیں اور آپ کے مسائل حل ہوں۔ تو آج کے اس کُن فیکون والے عمل سے ان شاء اللہ آپ کی حاجات پوری ہوں گی۔ عمل آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

انما امرہ اذا اراد شیا ان یقول لہ کن فیکون

اللہ تعالیٰ جب کسی چیز کا ارادہ رکھتا ہے تو کن کہتا ہے فیکون پس وہ ہو جاتا ہے تو اس عمل / اس آیت کی آپ نے تین تسبیح پڑھنی ہیں۔ اس عمل کو آپ ستائیسویں شب میں بھی پڑھ سکتے ہیں اور انتیسویں شب میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور جب آپ اس کو پڑھیں گے تو آپ نے اپنے پاس ایک پانی کا گلاس رکھنا ہے اس پانی پر آپ نے دم کرنا ہے پھونک مارنی ہے اور اسی وقت پورا پانی آپ نے پی لینا ہے۔ اس پانی کو پینے کے بعد پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے جس حاجت کے لیے دعا کریں گے وہ حاجت ان شاء اللہ پوری ہوگی۔ جس پریشانی کے لیے دعا کریں گے وہ پریشانی ان شاء اللہ ختم ہو جائے گی۔ مال و دولت ، رزق کے لیے کریں گے تو گھر میں مال و دولت اور رزق کے ڈھیر لگ جائیں گے۔ ضرور اس عمل کو کیجیئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad