
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
14 رمضان المبارک ارجنٹ پیسوں کا خاص عمل۔ لاکھوں / کروڑوں کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ ایک دن میں اس کو پورا فرما دیں گے۔ رمضان المبارک کا مہینہ تقریباً آدھا ہونے کو ہے کیونکہ 14 رمضان ہو گئی ہے۔ رمضان بہت تیزی سے گزر رہا ہے کیونکہ ہر چیز سے برکت اُٹھ چکی ہے۔ پیسوں میں برکت نہیں ہے ، وقت کے اندر برکت نہیں ہے ، اولاد کے اندر برکت نہیں ہے ، چیزوں کے اندر برکت نہیں ہے۔ تو اگر آپ کو ارجنٹ پیسوں کی ضرورت پڑ گئی ہے اور کہیں سے بندوبست نہیں ہو رہا یا گھر میں ، رزق میں ، روزی میں ، مال میں کمی ہو چکی ہے اور تنگی پرشانیاں گھیر چکی ہیں۔ بےروزگاری ہے یا کاروبار نہیں چل رہا تو یہ وظیفہ آپ نے آج کے دن ضرور کرنا ہے۔ آج کے دن پانچ تسبیح پڑھنی ہے اور باقی انتیس روزے تک آپ روزانہ اس کی ایک تسبیح ضرور پڑھیے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آج سحری سے افطاری تک ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ سحری کے بعد اور نماز سے پہلے درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھیں۔
دن بار چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھیں۔ خواتین بھی ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ کم از کم تین تسبیح پڑھنی ہیں اور زیادہ سے زیادہ گیاراں تسبیح تک اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ انتہائی آسان عمل ہے افطاری سے پہلے اس کی برکت سے دعا کیجئے گا ان شاء اللہ جتنے پیسوں کی ضرورت ہوگی اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے مدد فرمائے گا۔ افطاری تک آپ کی تمام ضروریات اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





