
بسم اللہ ارحمانِ الرّحیم، السّلام و علیکم!
الحمداللہ، لوگوں کے فائدے اور خدمتِ خلق کے لیے ہم وقتاًفوقتاًوظائف پیش کرتے رہتے ہیں۔ تو آج کل جیسے حالات چل رہے ہیں اورجس طرح کے حالات آگے آ رہے ہیں، بہت سارے لوگ معاشی طور پر پریشان ہیں۔ کئی لوگ روزگار کی وجہ سے پریشان ہیں اور روزگار کی تنگی ہے تو بہت زیادہ وٹس ایپ اور فیسبک پر لوگوں کے روزگار اورمعاشی تنگی کے حوالے سے بہت سوال آتے ہیں
۔اس لیے یہ وظیفہ Wazifa for job آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔روزگار کے حوالے سے بہت ہی نایاب اور بہترین عمل آپکے سامنے پیش ہے۔یہ عمل بہت سارے لوگوں کو کروایا جا چکا ہے، جسکا بہت positive response آیا ہے۔جب تک آپکو روزگارنہیں ملتا یا اگر مل بھی جائے لیکن آپ اس سے خوش نہ ہوں تب تک یہ عمل کرتے رہیں۔اللہ پاک انشاء اللہ اس سے بہتر روزگارعطا کرے گا۔
Wazifa for job وظیفہ اور طریقہ:

سورۃ واقعہ کے فضائل:
سورۃالواقعہ کے بارے میں حدیث ہے کہ جس گھر میں اسکی تلاوت ہوتی ہے، اس گھر میں کبھی بھی رزق کی تنگی نہیں آتی۔ خاض طورپر صحا بہ کرام کامعمول تھا اور وہ کہتے تھے کہ اپنی گھر کی خواتین کو خاص طور پرسورۃالواقعہ یاد کروائی جائے۔اور مغرب کے بعد یہ لازمی ہے۔
استغفار کے فضائل:
استغفار ضروری نہیں کہ کوئی انسان گناہ کرے تب ہی استغفار کرے۔ آپﷺفرماتے تھے کہ
میں تم میں سب سے زیادہ استغفار کرنے والا ہوں.
جن کے لیے یہ کائنات بنی ہے۔ وہ یہ فرمارہے ہیں تو پھرہماری کیا حیثیت؟تویہر ضروری نہیں کہ کوئی انسان گناہ کرکے ہی استغفار کرے بلکہ اسے ویسے بھی استغفار کرتے رہنی چاہیے۔اور اکثر محدثین اور مفسرین کہتے ہیں جو شخص زیادہ استغفار کرتا ہے، اسے رزق کی تنگی نہیں ہوتی۔آپ کوئی بھی استغفار کر سکتے ہیں، جو بھی آسان ہو۔یہ آپ پورے دن میں الگ الگ اوقات میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔
اس وظیفے کی اجازت عام ہے لیکن صدقہ کرنے سے پہلے صدقے کا طریقہ پوچھ لیں کیوں کہ ہر شخص کا علیحدہ سے صدقہ ہوتا ہے۔اور دوسری چیز اسکے ساتھ قرآن تھراپی کا عمل بھی ہوگا۔تو اس حوالے سے آپ ہمارے وٹس ایپ پراس سے متعلق پوچھ سکتے ہیں یا نیچے دئیے گئے فارم کو بھریں. قرآن تھراپی ہر عمل کے ساتھ ضروری ہوتی ہے۔
Error: Contact form not found.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.




