محبت کے وظائفوظائف

hath pr naam likh kr wazifa kren-mufti bilal

جو شخص آپ کے قابو میں نہ رہے۔ ہتھیلی پر اس کا نام لکھیں۔ مٹھی بند کریں 9 بار پھونک دیں۔ یہ وظیفہ بڑے بڑے لوگوں کو قدموں میں لے آئے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

جو شخص آپ کے قابو میں نہ رہے ہتھیلی پر اس کا نام لکھیں دائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر ریڈ رنگ سے لکھیں یعنی لال سے (لال مارکل) سے (لال پین)  مٹھی بند کر دیں۔ یہ وظیفہ کریں  بڑے بڑے لوگ آپ کی مٹھی میں ، قدموں میں ہو جائیں گے  اور یہ اتنا پاورفل عمل ہے اتنا پاورفل عمل ہے کہ زنگی میں ایک بار میرے کہنے پر آپ کر لیں۔

ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے محبت کے سارے مسئلے حل ہو جائیں گے  جو آپ کے قابو میں نہیں رہی ہے ہمیشہ کے لیے آپ کا تابع دار ہو جائے گا۔ جو آپ سے بات نہیں کرتا پھر بات کرنے کو ترسے گا۔ جس کے پیچھے ابھی آپ ہیں پھر وہ آپ کے پیچھے لگ جائے گا۔

جتنا آپ اس کو چاہ رہے ہیں اس سے ڈبل وہ آپ کو چاہنے لگ پڑے گا  اور ایسا آپ کے پیچھے پاگل ہو گا کہ آپ اس سے تنگ آ جائیں گے  یعنی اتنا زیادہ آپ کے ساتھ ہو جائے گا اور اس کو آپ نے چند دن صرف کرنا ہے

سات دن کر لیں یا گیارہ دن کر لیں  ہنڈرڈ فیصد اس کی گارنٹی ہے۔ کتنا بھی ضدی ہے۔ بات نہیں مانتا انشاءاللہ اس کے بعد ایسا ہو جائے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ہاں اگر اس نے بلاک کر دیا ہے ہر جگہ سے  اور آپ کی آواز سنتے ہی نمبر بلاک کر دیتا ہے تو اس کے بعد آپ کو کال کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی وہ خود بخود آپ کو کال کرے گا۔ یہ بھی گارنٹی ہے  لیکن یہ آپ نے خیال رکھنا ہے  کہ سات دن کریں یا گیاراں دن کریں  پہلے سے آپ نے سوچ کے کرنا ہے  یہ نہیں ہے کہ شروع کریں سات دن پر چھوڑ دیا یا پہلے ایک نیت کرنی ہے میں نے اس دن کرنا ہے اور جتنے دن آپ عمل کریں گے  اتنے دن آپ نے جو بھی آپ کا محبوب ہے  اس سے آپ نے رابطہ نہیں کرنا۔ اس سے آپ نے بات نہیں کرنی خود سے  ہاں اگر وہ کرتا ہے تو نارملی بات کریں لیکن ایسی باتیں نہیں کرنی جس سے معاملات خراب ہوتے ہیں۔ کسی بات سے ضد نہیں کرنی کسی بات کے اوپر فورس نہیں کرنا۔

عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

جو میں نے آپ کو وظیفہ بتایا ہے  اس کو آپ نے  جو آپ کی ہتھیلی ہے  اس کے اوپر آپ نے نام لکھنا ہے جو ہتھیلی کا بلکل سینٹر ہے۔

سینٹر پر نام لکھیں گے  اور مٹھی ایسے بند کرنی ہے  ایسا نام لکھنا ہے کہ وہ نام پر  نظر نہیں آئی  ایسے ہی مٹھی آپ نے رکھ کے  یہ والا عمل کرنا ہے۔ اول آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ  پڑھنا ہے اور اس کے بعد  آپ نے (179) مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

دل کو قابو کرنے کا وظیفہ

عمل کرنے کے بعد  آپ نے اس کے اوپر دم کرنا ہے  دم کرنے کے بعد آپ نے اس کی اگر تصویر ہے اس کے اوپر بھی دم کر سکتے ہیں۔

اور تصور کے اندر آنکھیں بند کر کے  اس کے دل کے اوپر بھی دم کر سکتے ہیں  انشاءاللہ وہ ہمیشہ  ہمیشہ کیلئے آپ کا تابع دار ہو جائے گا۔  یہ آپ افسر کیلئے بھی کر سکتے ہیں ، بیوی کیلئے کر سکتے ہیں ، شوہر کیلئے  بھی کر سکتے ہیں ، جس سے بات منوانی ہے اس کیلئے بھی کر سکتے ہیں ، کسی سخت دل انسان کیلئے  بھی آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

One Comment

  1. Mera mehbooba he jis ka name he zartasheeia bibi wo mere bhot qareeb the but ab bhot door rehti he muj se mtlb baat be mushkil se krti he AP Dua kren k wo mere pas hamesha k lie ahae

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad