
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
دولت چاہیے تو یہ عمل کریں۔ اتنی دولت ملے گی گنتے گنتے تھک جاؤ گے قسمت آپ کی سورج سے تیز چمکے گی اور یہ چیز آپ اپنی آنکھوں سے ضرور نوٹ کر لیں گے آج کا یہ عمل ان لوگوں کے لیے خاص ہے جو لوگ رزق و روزی کے حوالے سے پریشان ہیں ، دولت کے حوالے سے پریشان ہیں ، روزگار کے حوالے سے پریشان ہیں ، کاروبار کے حوالے سے پریشان ہیں اب ان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ایک خاص عمل شیئر کر رہا ہوں جو کہ آپ نے اس بتائے ہوئے طریقے پر سات دن ، گیارہ دن یا اکیس دن کر لینا ہے اور اس کے بعد نہیں اسی عمل کے دوران ہی اللہ تعالیٰ اتنا نصیب فرما دے گا کہ پھر گنتے گنتے تھک جاؤ گے لیکن آپ کی دولت ختم نہیں ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف خواتین جن دنوں میں پاک ہے ان دنوں یہ عمل کریں۔ اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی فرض نماز پڑھنی ہے۔ فرض نماز پڑھنے کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 101 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
صرف 101 مرتبہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پھر اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دعا مانگنی ہے سات سے اکیس دن کر لیجیئے۔ اس کے بعد پھر جو دولت ، رزق ، پیسہ ملے گا وہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





