
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
آخری عشرے کی ہر طاق رات جڑوا بیٹوں کا خاص عمل۔ عید سے پہلے پہلے اللہ پاک آپ کو خوشی ضرور نصیب فرمائے گا۔ رمضان المبارک کا مہینہ تقریباً اپنے اختتام کو ہے یہ اس کا تیسرا اور آخری عشر ہے اس عشرے کے اندر ایک رات ایسی ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ ان پانچ طاق راتوں کے اندر صرف آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور ان شاء اللہ عید کا چاند نکلنے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے بیٹوں / وارثوں کی خوشی نصیب فرما دے گا۔ بڑا ہی آسان سا پیارا سا چھوٹا سا عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں یہ آپ مغرب کے بعد پڑھیں ، عشاء کے بعد یا جب بھی طاق رات میں پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد کم از کم 1100 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
حدیث شریف میں آتا ہے کہ جو بھی اس کو پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ فرشتوں کو اس کی مدد کیلئے بھیجتے ہیں۔ ان طاق راتوں میں فرشتے آپ کی دعاؤں پر آمین کہتے ہیں۔ اگر فرشتوں نے آپ کی دعاؤں پر آمین کہہ دیا تو سوچ لیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا کتنا اجر دے گا اور ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ اپنے وارث بھی اس رمضان آپ کو ضرور نصیب کرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





