محبت کے وظائفوظائف

Ye amal karein shohar biwi ki nafrat mohabbat mein badal jaye gi-Mufti Bilal Qadri

لازوال محبت نصیب ہوگی۔ میاں/بیوی نفرتیں ہمیشہ کیلئے ختم! شوہر / محبوب دیوانہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

لازوال محبت نصیب ہوگی۔ میاں / بیوی کی نفرتیں ہمیشہ کے لیے ختم۔ شوہر / محبوب ہے یا بیوی ہے آپ کا دیوان ہو جائے گا۔ لازوال یعنی ایسی محبت نصیب ہوگی کہ جس کو زوال نہیں آسکتا ، کوئی تیسرا بندہ درمیان میں نہیں آسکتا۔ ناراضگیاں ختم ہو جائیں گی۔  اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو بھی اپنی لازوال محبت ہمیشہ کے لیے نصیب ہو جائے تو آپ نے یہ چھوٹا سا عمل ضرور کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ میاں / بیوی کے لیے ہے۔ اگر بیوی کے دل میں محبت ڈالنا چاہتے ہیں ، شوہر کے دل میں ڈالنا چاہتی ہیں اگر وہ باہر کسی اور لڑکی کے چکروں میں ہے اس حوالے سے بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ محبوب ہے کہ جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں پہلے راضی تھا اب راضی نہیں ہے یا اس کی محبت کے اندر جو پہلے چیز تھی وہ اب آپ کو نظر نہیں آرہی ہے تو یہ صرف دو اللہ تعالیٰ کے نام ہیں آپ نے اکیس دن لگاتار روزانہ 2100 مرتبہ دن بھر میں پڑھنے ہیں اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یارحیم یاودود

یہ دو اللہ تعالیٰ کے نام بندے کے دل میں محبت پیدا کرتے ہیں اور محبوب کو اپنی طرف مائل کرنے کے لئے بڑا بہترین عمل ہے۔ اس سے نفرتیں بھی ختم ہو جائیں گی اگر بلاک کیا ہوگا تو فوری طور پر ان بلاک کرے گا۔ ہر حال میں اس عمل کو پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ پہلے گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ کر اس کی تصویر پر دم کیجئے گا اور رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad