
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اگر آپ کے پاس پیسے نہیں آ رہے ہیں تو آج بروز اتوار یہ عمل کریں۔ پیسوں کی بارش ہو جائے گی یہ ڈے وائز کا وظیفہ ہے اور آج اتوار کے دن کا وظیفہ ہے گزشتہ دن میں نے سیچرڈے کا وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کیا تھا اس کو ہر حال میں کیا کریں انتہائی چھوٹا بھی ہوتا ہے مختصر بھی ہوتا ہے اور اس کے فائدے ان بڑے بڑے وظائف جو بڑے ہوتے ہیں اکیس اکتالیس دن کے ہوتے ہیں ان سے بھی زیادہ پاورفل یہ وظیفہ ہے اور میں نے دیکھا ہے کہ مجھے سب سے اچھے جو پوزیٹو رسپانس آتے ہیں انہی وظیفوں کے آتے ہیں۔ منگل کے علاوہ ہر دن کا وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کیا جاتا ہے اور آج اتوار چھٹی کا دن بھی ہے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے گھر کے کام کاج کر رہے ہیں کچھ بھی کر رہے ہیں وضو بے وضو ہر حال میں یہ وظیفہ پڑھتے رہیں اور کم از کم 786 مرتبہ آپ نے اس کو ضرور پڑھنا ہے اور اول و آخر ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اس کے بعد پھر سارا دن آپ نے اس کو پڑھتے رہنا ہے جو ابھی شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل آپ نے سارا دن کم سے کم اس کا درجہ ساتھ سو چھاسی ہے اور یہ آپ نے رات بھرا مجھے تک پڑھ سکتے ہیں اور ساتھ سو چھیاسی 786 تک پڑھیں۔ اس کے بعد بھی آپ پڑھتے رہیں کھلا پڑھیں بس رات کو جس وقت بستر پر لیٹیں پھر اس کو مکمل کریں اس کے ساتھ پھر ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں جو صبح پڑھا تھا اور ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ جو جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور کم از کم تین اتوار اس عمل کو آپ نے لازمی کرنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
اس کو آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد پھر اس کے وسیلے سے مانگیئے گا ان شاء اللہ وہ ذات آپ پر دولت کی ، رزق کی ، پیسے کی بارش کر دے گی صرف یہی نہیں اچھی صحت بھی ملے گی ، اپنا ذاتی گھر بھی ملے گا ، گاڑی بھی عطا ہوگی جو مانگو گے اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں میں ضرور بھر دے گا ضرور عمل کیجئے گا آپ کو فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




