
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
آخری عشرے میں کم از کم سات دن محبت کا یہ عمل لازمی کریں۔ اگر اس سال محبوب سے شادی چاہتے ہیں۔ اگر شادی نہیں چاہتے تو پھر نہ کریں اور اگر چاہتے ہیں تو ضرور کریں۔ سات رات یہ عمل کریں اور اگر آپ کو آرٹیکل لیٹ ملتا ہے تو جتنے دن باقی رہ جائیں آپ یہ عمل کر لیں چاہے ایک دن رہ جائے۔ تب بھی محبت کا یہ عمل ضرور کریں کیونکہ اس عمل کے صدقے آپ کی محبت ایسے آپ کو مل جائے گی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جتنے بھی دن آپ کو ملتے ہیں آپ نے اس عمل کو لازمی کرنا ہے۔ دو چیزیں ہیں پہلی چیز قرآن پاک کی ” سورۃ کہف ” ہے۔ یہ آپ نے روزانہ ایک مرتبہ پڑھنی ہے۔ خواتین پاک ہیں تو اس کو پڑھیں۔ کوشش کرنی ہے تہجد کے اندر پڑھیں۔ اگر آپ پاک نہیں ہیں تو پھر آپ نے 1100 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
اگر آپ پاک ہیں تو آپ بھی پڑھ سکتی ہیں۔ ایسا آپ کو رزلٹ ملے گا کہ ان شاء اللہ آپ نے وہ رزلٹ کبھی خواب میں بھی نہیں دیکھا ہوگا اور ایسے اسباب بن جائیں گے کہ پھر آپ ان شاء اللہ یہ کمینٹ کریں گے کہ مفتی صاحب ہمیں تو ممکن ہی نہیں لگ رہا تھا لیکن اللہ تعالیٰ نے اس کو ہمارے لیے ممکن بنا دیا اور اس ممکن کو بنانے کے پیچھے یہ والا عمل ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




