
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یہ وظیفہ صرف 79 مرتبہ دن بھر میں پڑھ لیں۔ محبوب کے دل و دماغ پر ساری زندگی اپنا راج کریں یعنی اس کے دل و دماغ پر ہر وقت آپ سوار رہیں گے اور آپ کے بنا نہ کچھ سوچے گا نہ کچھ دیکھے گا۔ اب کئی لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ عمل کا فائدہ ہوا ہے یا نہیں تو ایسے پتا چلے گا کہ وہ پہلے بات نہیں کر رہا تھا اب بات کرنے کے لیے ترس رہا ہے ، پہلے کال نہیں کر رہا تھا اب کالز پر کالز کر رہا ہے ، پہلے بلاک کیا ہوا تھا اب خود ان بلاک کر دیا ہے ، پہلے ملنا نہیں چاہتا تھا اب خود ملنے کی بات کر رہا ہے تو یہ چیزیں ایسی ہوتی ہیں کہ آپ کو بتاتی ہیں کہ اس عمل کی یہ طاقت ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آسان سا وظیفہ ہے پہلی بات یہ ہے کہ آپ نے پاکی میں کرنا ہے نا پاکی کی حالت میں نہیں کرنا۔ باوضو حالت میں کرنا ہے خواتین جن دنوں میں پاک ہیں ان دنوں میں سات دن لگاتار کرنا ہے۔ جمعرات یا جمعے سے آپ نے شروع کرنا ہے۔
یہ قرآن پاک کی ایک سورت ہے۔ سورۃ الضحیٰ اس کو آپ نے 79 مرتبہ پڑھنا ہے سات سات مرتبہ کر کے پڑھنا ہے۔ جیسے فجر کے بعد آپ سات مرتبہ پڑھ لیں اس کی تصویر پر دم کر دیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ صرف سات دن لگاتار عمل کو کرنا ہے۔ سات دن کے اندر ایسا رِزلٹ آپ کو ملے گا جو ساری زندگی نہ آپ نے دیکھا ہوگا اور نہ کبھی سنا ہوگا اور محبوب پر ایسا راج کریں گے کہ گویا کہ وہ پھر آپ کی انگلیوں کے اوپر ناچے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





