
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
سال کی سب سے بڑی رات شبِ قدر آنے والی ہے ابھی سے اس عمل کے ساتھ تیاری کریں۔ اس رات مانگی ہر دعا اللہ تعالیٰ قبول فرمائے گا تو جب بھی آرٹیکل پڑھ رہے ہیں آپ نے یہ عمل شروع کر دینا ہے اور روزانہ صرف 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ سال کی تین بڑی راتیں ہوتی ہیں ایک شبِ معراج ، ایک شبِ برات اور ایک شبِ قدر۔ شبِ قدر کو رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کریں۔ اکیس ، تئیس ، پچیس ، ستائیس اور انتیس۔ ابھی سے 300 مرتبہ یہ عمل پڑھنا شروع کر دیجئے ان شاء اللہ اس عمل کے صدقے آپ کا آنے والا سال ایک بہترین سال ہوگا اور اس رات اس عمل کے صدقے جو بھی مانگو گے اللہ تعالیٰ آپ کی دعا کو قبول فرمائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس کو جب پڑھیں گے تو اول و آخر تین ، سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
786 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اور پھر اس کا رزلٹ آپ نے خود دیکھنا ہے کہ اس رات جو بھی دعا کریں گے ان شاء اللہ اسی سال ہر دعا آپ کو قبول ہوتی ہوئی نظر ضرور آئے گی۔ عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
