رزق کے وظائفوظائف

Crorepati hone ki khas tasbih-Mufti Bilal Qadri

دولت والی خاص تسبیح پاورفل اسمِ اعظم۔ ہزاروں لوگ اس عمل کی برکت سے کروڑپتی ہو گئے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

دولت والی خاص تسبیح پاورفل اسمِ اعظم۔ ہزاروں لوگ اس عمل کی برکت سے کروڑپتی ہو گئے ہیں یعنی جو پڑھتا جاتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو نوازتے جاتے ہیں اور اس اسمِ اعظم میں ایسی چیزیں ہیں کہ وہ اگر آپ کا رزق روزی سات زمینوں کے نیچے بھی چھپا ہوا ہوگا اس کو کھینچ کر آپ کے پاس لے آئے گا۔ دنیا کے جس کونے میں بھی ہوگا رزق آپ کی طرف خود بخود چلتا آئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور چوبیس گھنٹے میں 101 مرتبہ یہ پڑھ لیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یادائمہ العز والملک ولبقایا ذی المجد والعطایا ودود ذو العرش المجید فعال لما یرید

یہ آپ پڑھنا شروع کر دیجئے۔ کچھ عرصے بعد پھر اس کا رزلٹ آپ خود کمنٹ کر کے بتائیں گے۔ ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad