رزق کے وظائفوظائف

Ye wazifa karein Allah dolat ky khazany atta farmay ga-Mufti Bilal Qadri

عرش کے خزانوں میں سے ایک خزانہ دنیا کے سارے  خزانے اللہ تمہارے حوالے کر دے گا۔ اس وظیفے کے بعد کسی اور وظیفے کی ضرورت نہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن  الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

عرش کے خزانوں میں سے ایک خزانہ دنیا کے سارے خزانے اللہ تمہارے حوالے کر دے گا۔ اس وظیفے کے بعد کسی اور وظیفے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ کچھ وظیفے / کچھ عمل / کچھ دعائیں ایسی ہوتی ہیں کہ ان کے بعد کسی دعا / کسی وظیفے کو کرنے کی ضرورت نہیں رہتی کیونکہ  وہ ہوتے  اتنے طاقتور ہیں ، اتنے پاورفل ہیں کہ اس کے بعد ہمیں کسی اور عمل کی ضرورت نہیں رہتی۔ آج کی تسبیح  ایسی ہے کہ اسے عرش کے خزانوں میں سے ایک خزانہ کہا گیا ہے اور جو اسے پڑھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ عرش کے خزانے اسے نصیب فرما دیتا ہے۔ پھر وہی نہیں بلکہ اس کی آنے والی نسلیں بھی تنگی سے ، پریشانی سے ، محتاجگی سے محفوظ رہتی ہیں۔ جو اس تسبیح  کو کثرت کے ساتھ پڑھتا ہے اور روزانہ پڑھتا ہے تو اللہ  تعالیٰ اس شخص کو کروڑپتی بھی ضرور کر دیتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل ہر روز جب عصر کی نماز پڑھیں اس کے بعد کم از کم ایک تسبیح اور زیادہ سے  زیادہ تین تسبیح اس کی پڑھ لیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ  کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفراللہ

کتنی آسان تسبیح ہے اور یہ عرش کے خزانوں میں سے  ایسا خزانہ ہے کہ جو اسے  ہر روز پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اُسے ہر چیز نصیب فرماتا  ہے۔ ضرور اس پر عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad