
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
شبِ قدر تئیسویں شب یہ دوسری شبِ قدر ہے اس رات صرف دو منٹ کی دولت والی تسبیح پڑھ لیں گھر دولت سے بھر جائے گا۔ 23ویں شب آگئی ہے اور اس سے پہلے ہم نے اکیسویں شب کا وظیفہ آپ کے ساتھ شیئر کیا تھا الحمدللہ بہت اچھا فیڈبیک آیا اور اس رات ہم لائیو بھی گئے تھے اور آج کی رات بھی ان شاء اللہ ہم لائیو آئیں گے۔ آج کا یہ عمل خاص دولت کے حوالے سے ہے یعنی جو لوگ دولت کے حوالے سے پریشان ہیں ، پیسوں کے حوالے سے پریشان ہیں ، رزق کے حوالے سے پریشان ہیں صرف دو منٹ کی تسبیح ہے لیکن یہ آپ کا گھر رزق سے ، دولت سے ، مال سے ، پیسے سے ایسا بھر دے گا کہ آپ کی نسلیں عیاشی کے ساتھ زندگی گُزاریں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اس رات 101 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے یعنی مغرب کے بعد آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک سو ایک مرتبہ یہ پڑھ لیں پھر عشاء کے بعد پڑھ لیں پھر تراویح کے بعد پڑھ لیا پھر تہجد میں پڑھ لیا ، سحری کے وقت پڑھ لیں۔
آپ دو منٹ میں یہ اسمِ اعظم پڑھ سکتے ہیں۔ اس کو پڑھنے کے بعد دولت نہ ملے ایسا ہو ہی نہیں سکتا اور حدیث شریف میں آتا ہے کہ اس کو پڑھنے والے کی مدد کے لیے اللہ تعالیٰ فرشتوں کو بھیجتا ہے۔ جو دُعا کریں گے فرشتے آپ کی دُعا کے اوپر آمین کہیں گے اور اللہ تعالیٰ آپ کی دعا کو ضرور قبول کرے گا۔ عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





