
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یاودود کا خاص عمل ہاتھوں کی انگلیوں پر پڑھیں۔ صرف تین دن میں محبوب دوڑتا ہوا آئے گا۔ بات نہیں کر رہا بلاک کیا ہوا ہے بہت ٹائم ہو گیا ہے اس سے رابطے کی کوشش کر رہے ہیں جیسے ایک بہن نے بتایا کہ میں کسی اور نمبر سے رابطہ بھی کروں تو آواز سنتے ہی وہ نمبر بلاک کر دیتے تھے تو میں نے بہت کوشش کی تو ان کے ساتھ جب میں نے یہ عمل شیئر کیا پھر الحمدللہ انہوں نے خود بتایا کہ انبلاک بھی کیا اور کال بھی کی اور بڑی خوشی ہوتی ہے جب کوئی بتاتا ہے خوشی بھی ہوتی ہے اور ایک ڈر بھی ہوتا ہے خوشی یہ ہوتی ہے کہ چلو کسی کا کام ہوا ہے کسی کو اس کی خوشی مل گئی ہے اور خوف / ڈر یہ ہوتا ہے کہ بہت سارے لوگ امید رکھتے ہیں آس لگاتے ہیں اور یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے کہ ان کو میری طرف موڑ دیتا ہے تو اگر میں اس کی امید / آس اور اس کے یقین کے اوپر نہ پورا اُتر سکا تو کل کو میرے سے اس چیز کی پوچھ نہ ہو جائے اور پھر لوگ ایسے ایسے واسطے ڈالتے ہیں کہ سمجھ نہیں آتا کہ پھر بندہ کہاں جائے تو اس لئے کوشش کیا کریں کہ واسطے والا کام نہ کیا کریں۔ میں اصل میں اکیلا بندہ ہوں تو سب کے لئے میں عمل نہیں کر سکتا لیکن کوشش کرتا ہوں اور اپنے آپ سے زیادہ ٹائم آپ لوگوں کے لیئے وقف کرتا ہوں میں اپنی فیملی کو بھی زیادہ ٹائم نہیں دیتا کیونکہ میں نے آپ سے کہا ہے کہ اپنی زندگی کو میں نے اس کام کے لئے وقف کیا ہوا ہے تو اس لیئے میرا نائنٹی پرسنٹ ٹائم آپ لوگوں کے ساتھ گزرتا ہے تو عمل آپ کے سامنے شیئر کرن رہا ہوں یہ عمل آپ نے بدھ ، جمعرات ، جمعہ کے دن کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل آپ نے عصر سے مغرب کے ٹائم کرنا ہے۔ چلتے پھرتے کرنا ہے کھلے آسمان کے نیچے کرنا ہے اور تین دن لگاتار اس عمل کو کرنا ہے اور اس کو پڑھنا کتنا ہے پڑھنے کی کوئی لیمٹ نہیں ہے جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا اور یہ انگلیوں کے اوپر آپ نے پڑھنا ہے۔ ہاتھ رکھ کے آپ چلتے پھرتے پڑھیں یا ودود / یا ودود اور دل میں پڑھیں زبان سے پڑھیں اتنی آواز سے پڑھیں کہ آپ کو اس کی آواز آتی ہو۔ عمل شروع کرنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ عمل سٹارٹ کرنا ہے جب مغرب سے پانچ منٹ پہلے اذانیں شروع ہونے لگی ہوں اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر دم کریں اور پھر دعا کریں اللہ تعالی سے مانگین۔ ان شاء اللہ وہ جیسا بھی ہوگا آپ سے محبت کا اظہار خود سے کرے گا اور خود آپ کے پاس آئے گا۔ ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




