محبت کے وظائفوظائف

wazifa kren 111 qadm chl kr-mufti bilal qadri

بس 111 قدم چلیں!!! محبوب دنیا کے جس کونے میں ہوگا۔ آپ اس کے دل و دماغ پر راج کرو گے۔ ساری زندگی کیلئے تابع ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

بس 111 قدم چلیں محبوب دنیا کے جس کونے میں ہوگا آپ اس کے دل و دماغ پر راج کرو گے۔ ساری زندگی کے لیے آپ کے تابع ہوگا  اتنا آسان عمل ہے کہ آپ نے صرف چلنا ہے  اور ایک عمل بتاؤں گا وہ کرنا ہے  ایک سو گیاراں قدم آپ نے چلنا ہے  ہر قدم پر آپ نے ایک مرتبہ پڑھنا ہے ایک قدم اٹھایا پڑھنا ہے پھر دوسرا قدم تیسرا قدم اب آپ اس کو اپنے گھر میں کر سکتے ہیں  لیکن اس جگہ کرنا ہے جہاں آپ کے سرکے اوپر  کوئی چھت نہ ہو، آپ اپنے گھر کی چھت پر کر سکتے ہیں یا کہیں جا رہے ہیں رستے میں یہ جاتے جاتے عمل کیجئے  قدم گننے ہیں آپ نے  ایک سو گیاراں قدم آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ انشاءاللہ  ہمیشہ ہمیشہ کے لئے آپ کا محبوب آپ کے قابو میں ہو جائے گا  اور ایک سو گیاراں مرتبہ پڑھ کے جب اس پر دم کریں گے دنیا کے جس کونے میں ہوگا فوراً آپ سے رابطہ کرے گا  اور یہ اتنا پاورفل عمل ہے  گذشتہ دنوں بھی میں نے عمل دیا تو  کہتے ہیں مفتیٰ صاحب 50% کام ہو گیا  50% رہ گیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

گذشتہ دنوں بھائی مجھے کہتے ہیں کہ تین مہینے سے میں آپ سے رابطہ کرنا چاہ رہا تھا لیکن نہیں ہو رہا تھا  اب دیکھیں اگر اس نے عمل کیا  تو اس کے اندر اس کو فائدہ ہوا  اب تین مہینے سے میرا رابطہ نہیں ہو رہا لیکن وہ پھر بھی  رابطہ کررہا ہے کیوں کر رہا ہے  کیونکہ اس کو معلوم ہے کہ انشاءاللہ میرا کام یہاں سے ہوگا۔

لوگ ایک دوسرے کو کہتے ہیں  کہ آپ کا کام یہاں سے ہوگا  یہ میرے رب کا کرم ہے  اللہ تعالی مجھے کسی بڑے بول سے بچائے  اور اللہ تعالی میرے حال  پہ بھی رحم فرمائے۔

ایک میری بہن بتا رہی تھی کہ آپ کے وظیفہ کرنے سے میرا مسئلہ حل ہو گیا ہے تو مجھے خوشی ہو رہی  تھی میں خوش ہو رہا تھا  اس چیز پر اور مجھے یقین مانیں خوشی اسی چیز سے ہوتی ہے جب  کوئی بتاتا ہے کہ میرا کام ہوا ہے  تو میرے اندر ایک اکسائیٹ مینٹ ہوتی ہے  تو میں نے خوشی سے دیکھا تو  میسیج کیا بھائی نے مفتی صاحب کو بڑی خوشیاں چڑھی ہوئی ہیں۔ ظاہرہ خوشی کی بات ہے کہ اگر آپ نے وظیفہ دیا عمل دیا اور اس سے آپ کا کام ہو گیا  اس پر نہ خوش ہوں تو پھر میں کسی چیز پر  خوش ہوں تو یہی خوشی والی  چیز ہوتی ہے۔

111 قدم کا وظیفہ:

111 قدم چلنے کا وظیفہ

یہ آپ نے پڑھنا  اور قدم اٹھاتے جائیں اور اس کو پڑھتے جائیں  یہاں تک  کہ ایک سو گیارہ قدم پورے ہو جائیں  مطلب ایک چھوٹا سا کمرہ ہے  اس کمرہ کے اندر ہی چلتے پھرتے آپ نے کرنا ہے اور تصور میں آنکھیں بند کر کے اگر ہو سکے

ایسے باہر روڈ پر نہ ہو  کہ آنکھیں بند کرتے ہوئے کسی گاڑی کے ساتھ ٹکرا جائیں۔  تو آپ یہ عمل پڑھتے جائیں  اور ساتھ ساتھ آپ نے تصور میں اس پر دم کر دینا ہے۔ جب پڑھ لیں تصویر لے کے  اس پر دم کر دیں ، تصور میں اس  پر دم کر دیں ، آنکھیں بند کریں اس کو تصور کریں اپنے سامنے کھڑے ہوئے اس کے دل کے اوپر  ہاتھ رکھ کے دم کر دیں۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad