
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
22 رمضان المبارک بروز جمعرات بدنصیبی کے سارے تالے کھل جائیں گے۔ رزق و دولت کی بارش ہوگی۔ انسان کو سب کچھ میسر آ سکتا ہے سب کچھ اس کو مل سکتا ہے سوائے ایک نصیب کے۔ نصیب صرف اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اور اچھا نصیب ملتا ہی دعاؤں کی بدولت ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کے نصیب اچھے کرے آمین ! تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بدنصیبی کے سارے تالے کھُل جائیں ، آپ کی کامیابی کے سارے تالے کھل جائیں اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابیاں ہی کامیابیاں عطا فرمائے اور اتنی کامیابیاں ہوں کہ زندگی میں آپ جب بھی قدم بڑھائیں آپ کو کامیابیاں ملیں اور دوسرا آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب رزق ، بے تحاشا دولت عطا فرما دیں تو 22 رمضان المبارک یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ کم از کم 414 مرتبہ سحری سے لے کے افطاری کے درمیان میں ” سورۃ الکوثر " پڑھنی ہے۔ اول و آخر ایک ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔ سورۃ الکوثر پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ سے دُعا کرنی ہے افطاری کے وقت دعا کرنی ہے اپنے گھر والوں کو بیٹھا کے دُعا کرنی ہے جو جو شخص اس دعا کے اوپر آمین کہے گا اللہ تعالیٰ اس کے بھی بدنصیبی کے سارے تالے کھول دے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کو بھی بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت عطا فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




