
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ کے مبارک دن ظہر تا عصر جس نے صرف 300 مرتبہ یہ پڑھ لیا کم سے کم اس کی 300 مرادیں آج ہی ظہر سے عصر کے درمیان پوری ہوں گی۔ اس میں کونسی مُرادیں ہیں بہت ساری ہو سکتی ہیں۔ اولاد کی ہو سکتی ہے ، رزق کی ہو سکتی ہے ، کاروبار کی ہو سکتی ہے ، گھر کی ہو سکتی ہے خدا نا خواستہ کوئی بیماری ہے اس حوالے سے کرنا چاہتے ہیں تو کر سکتے ہیں۔ بدھ کا دن ظہر سے عصر ویسے بھی دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بدھ کے دن آپ نے ظہر کی نماز پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ اپنے سُنت و نوافل وغیرہ سے فارغ ہو جائیں تو کوشش کریں یہ اسمِ اعظم ہر بدھ کو گیارہ مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
ایک تو یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے اُس کے بعد پھر اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ 300 مرتبہ ” سورۃ اخلاص ” پڑھنی ہے۔ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ آج کے دن اللہ تعالیٰ آپ کی ہر مراد کو ضرور پورا فرمائے گا ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





