
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
25 رمضان المبارک دولت والی تسبیح صرف 179 مرتبہ پڑھیں۔ کسی سے پیسے مانگنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہی کروڑ پتی کر دے گا۔ مانگنے والا نہیں بلکہ دینے والا بنا دے گا اور خاص جو شبِ قدر آ رہی ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو وہ شبِ قدر نصیب فرما دے۔ تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف 25 رمضان المبارک پورا دن آپ نے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھنا ہے کم از کم 786 مرتبہ پڑھنا ہے ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیجئے گا سحری سے نماز کے درمیان میں جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں۔ نماز کے بعد آپ نے یہ والی تسبیح پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین پر آرہی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بس یہ پڑھتے رہیں اور سمجھیں کہ دولت کی بارشیں آپ پر نازل ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ 25 رمضان المبارک آپ کو زندگی بھر یاد رہے گا کہ یار پچیس رمضان ہم نے یہ عمل کیا تھا اس کے بعد اللہ نے اتنا کرم کیا کہ آج آپ کروڑپتی ہیں۔ انتیس روزے تک آپ ہر روز کم از کم ایک تسبیح اس کی ضرور پڑھیے گا ضرور عمل کیجئے گا پھر افطاری کے وقت آپ نے خصوصی دعا کرنی ہے کیونکہ افطاری کا وقت دعا کی قبولیت کا وقت ہوتا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





