رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan mein crorepati hone ka khas note-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک کی صرف تین سحری میں ایک نوٹ پر یہ عمل کریں۔ جیب ، بٹوہ میں رکھیں۔ کروڑپتی ہو جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رمضان المبارک کی صرف تین سحری میں ایک نوٹ کوئی سا بھی لیں جیسے ہم پاکستان میں ہیں تو 100 کا نوٹ لے لیں۔ پاکستان سے باہر ہیں تو اپنے ملک کی کرنسی کا نوٹ لے لیں۔ ڈالر ہے ، پاؤنڈ ہے ، ریال ہے کوئی بھی آپ نوٹ لے سکتے ہیں۔ تین سحری آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور اس نوٹ کو پھر آپ بِشک کوٹنگ کرا لیں اس کو اپنے جیب ، بٹوے ، پرس میں رکھ دیں۔ ان شاء اللہ اس نوٹ کے صدقے اگلا پورا سال جہاں یہ آپ نے رکھا ہوگا اس جگہ سے پیسہ ، رزق کبھی ختم نہیں ہوگا لیکن یہ نوٹ آپ نے استعمال نہیں کرنا اور جب اگلا رمضان آئے گا تو آپ یہ نوٹ نکال کے بتائیں گے کہ جس دن سے یہ نوٹ رکھا ہے اس دن کے بعد کبھی بھی ہماری جیب پیسوں سے خالی نہیں ہوئی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے تین دن لگاتار سحری کے ٹائم اس عمل کو کرنا ہے۔ کوشش کریں کہ بدھ ، جمعرات ، جمعہ کریں یا جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ کریں یا جمعہ ہفتہ اتوار کریں۔ آپ نے کیا کرنا ہے کہ تہجد پڑھنی ہے تہجد پڑھنے کے بعد اپنی جگہ بیٹھے رہیں آپ نے نوٹ لینا ہے اس کو کھول کے اپنے سامنے رکھ دیں پھر اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد 150 مرتبہ آپ نے ” سورة الکوثر " پڑھنی ہے۔ پھر 101 مرتبہ پڑھنا یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

یابدیع

یہ پڑھنے کے بعد آپ نے یہ نوٹ کا رُخ تبدیل کرنا ہے۔ پھر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے ساتھ آپ نے پھر 150 مرتبہ ” سورۃ الکوثر " پڑھنی ہے۔  پھر 101 مرتبہ ” یا بدیع ” پڑھنا ہے پھر اس نوٹ پر دم کر دینا ہے۔ اس کے بعد آپ نے 11 مرتبہ ” تیسرا کلمہ " پڑھتے ہوئے آپ نے اس کو فولڈ کرنا ہے اور اس کو اپنے پاس رکھ لینا ہے پھر دوسرے دن اور تیسرے دن بھی یہی کام کرنا ہے۔ جب تین دن پورے ہو جائیں پھر اس کو آپ کوٹنگ کرائیں اور اپنے پاس رکھ لیں۔ پورا سال استعمال نہ کیجئے گا اور پھر رزلٹ اگلے سال خود بتائیے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad