
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
تئیسویں شب دوسری شبِ قدر محبت کے دو نفل محبوب ساری زندگی کے لیے آپ کے تابع ہو جائے گا۔ اکیسویں شب کے بھی نفل شیئر کیے تھے جس کا الحمدللہ بہت اچھا فیڈبیک آیا اور جن کے محبوب کے مسائل تھے انہوں نے مجھے خود بتایا کہ ہمیں اس نے ان بلاک کر دیا تھا لیکن جب اکیسویں شب یہ وظیفہ پڑھا تو اس نے ان بلاک کر دیا لیکن بات نہیں کی۔ بعض کہتے ہیں ان بلاک بھی کر دیا ہے بات بھی ہوئی ہے اب آپ ایسا عمل دیں کہ ہمیشہ کے لیے ہماری بات کو مانیں تو اگر آپ چاہتے ہیں وہ جن کا نمبر ان بلاک ہو چکا ہے وہ بھی اس عمل کو کریں اس عمل سے وہ آپ کی ہر بات مانے گا جو آپ کہیں گے جیسا کہیں گے ویسا کرے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ آج ہی کی رات تیسری شب ہے اور یہ طاق رات ہے شبِ قدر بھی ہو سکتی ہے اگر اس رات آپ نے مانگا تو ان شاء اللہ ضرور آپ کو نصیب ہو جائے گا۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو مغرب کے بعد سے لے کے صبح سحری ختم ہونے تک عمل کرنا ہے۔ صرف دو نفل آپ نے صلاۃ الحاجت کے پڑھنے ہیں۔
نیت کرنی ہے اللہ اکبر کرنا ہے ہاتھ باندھنے ہیں اس کے بعد ثناء پڑھیں ، سورة الفاتحہ پڑھیں اس کے بعد آپ نے 13 مرتبہ " سورة القدر " پڑھنی ہے۔ اب دوسری رکعت کے لئے کھڑے ہوں گے تو ہاتھ باندھ کے سورة الفاتحہ پڑھیں۔ سورة الفاتحہ پڑھنے کے بعد آپ نے 13 مرتبہ " سورة الاخلاص " پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے اپنی رکعت پوری کرنی ہے رکعت پوری کرنے کے بعد آپ نے سلام پھیرنا ہے۔ اس کے بعد سیدھا سجدے کے اندر چلے جانا ہے سجدے کے اندر جا کے آپ نے یہ 79 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں " پڑھنا ہے۔ اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ محبوب کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے۔ یہ عمل کرنے کے بعد جب آپ سجدے سے اُٹھیں گے۔ اُٹھنے کے بعد آپ نے ہاتھ اُٹھا کے دُعا کرنی ہے محبت ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں آ جائے گی۔ آپ کی ہر بات مانے گی۔ جیسا کہیں گے ویسا کرے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




