
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اکیسویں شب شبِ قدر کی پہلی رات آگئی۔ آج ہر روٹھا ہوا محبوب مان جائے گا کیونکہ یہ وظیفہ پچھلے تین سالوں سے اکیسویں شب کو میں دیتا آ رہا ہوں اور ہر بار اتنا پوزیٹیو ریسپانس آتا ہے کہ اگر ایک بندہ دس سال سے روٹھا ہوا ہے اور اس نے آپ کو ہر جگہ سے بلاک کر دیا ہے۔ بس یہ عمل کرتے جائیں ساتھ ہی رابطہ بحال ہو جاتا ہے۔ پہلی شب آگئی ہے اور اس شب ان شاء اللہ ہم نے پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے لائیو بھی آنا ہے آپ نے ہمیں جوائن ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب مغرب کا وقت ہو۔ مغرب کے بعد یا عشاء کے بعد ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھ لیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ لیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھ لیں اور اس کے ساتھ آپ نے ایک تسبیح شبِ قدر کی دُعا پڑھنی ہے۔
اس کے بعد پوری رات میں چلتے پھرتے ہر حالت میں پڑھ سکتے ہیں خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ 786 مرتبہ یہ پڑھیں۔
یہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کریں۔ تصویر نہیں ہے تو اس کے نمبر پر دم کریں۔ جہاں جہاں سے اس نے بلاک کیا ہوا دم کر دیجئے دم کرتے جائیں گے ایسا لگے گا کہ اس نے بلاک کیا ہی نہیں تھا اتنا جلدی اس کا رزلٹ ملے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






