
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
20 رمضان المبارک بروز منگل ہر حاجت و مراد پوری ہوگی۔ دولت ہی دولت ہوگی دن بھر یہ لفظ پڑھتے رہیں۔ رمضان المبارک کا آخری عشرہ رہ گیا ہے۔ آخری عشرہ جہنم سے آزادی کا پروانہ ہوتا ہے اور آخری عشرے کے اندر اللہ تعالیٰ کی رحمت زیادہ ہوتی ہے اور اس عشرے کی پانچ طاق راتیں ایسی ہیں جن میں سے ایک رات شبِ قدر کی رات ہے اور جس شخص کو وہ رات نصیب ہوگی اس کی نسلیں بھی تر جاتی ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس عمل کو آپ نے سحری سے لے کے افطاری تک کے درمیان کرنا ہے۔ افطاری سے پہلے ہی اس کو مکمل کرنا ہے اول و آخر ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے اور اس کے درمیان میں اللہ تعالیٰ کا یہ نام پڑھنا ہے جو سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
اس وظیفے کو آپ نے کم از کم 786 مرتبہ پڑھنا ہے باقی آپ 1100 مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں ، 2100 مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں جتنا زیادہ پڑھیں گے جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا۔ اس کے بعد افطاری میں گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کے آپ دعا کریں جو حاجتیں مانگیں گے ، جو مُرادیں مانگیں گے اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





