محبت کے وظائفوظائف

Dua for husband wife Love-Mufti Bilal Qadri

شوہر خوب ترقی کرے گا! اگر بیوی دن بھر چلتے پھرتے یہ تسبیح پڑھتی رہے شوہر آپ کی مٹھی میں ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شوہر خوب ترقی کرے گا۔ اگر بیوی دن بھر چلتے پھرتے یہ تسبیح پڑھتی رہے شوہر آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ دو باتیں اس آرٹیکل کے اندر ہیں پہلی بات یہ ہے کہ جو خواتین چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر خوب ترقی کریں۔ مال و دولت اور پیسہ کمائیں۔ ان کے کاروبار میں برکت ہو ، جاب اچھی ہو / گھر میں برکت ہو وہ یہ عمل کریں۔ دوسری وہ خواتین جو چاہتی ہیں ان کے شوہر ہمیشہ ان کی مٹھی میں رہے ، ان کی ہر بات کو مانے وہ بھی عمل کریں۔ بہت زیادہ مجھے خواتین کی کالز آتی ہیں تو اکثر جو میں دیکھتا ہوں وہ یہ ہوتے ہیں کہ ایک تو رزق کی بھی تنگی ہے ، گھر میں پریشانی ہے دوسرا شوہر بات نہیں سنتے ، بات نہیں مانتے اور گھر میں ٹائم نہیں دیتے ، خرچہ نہیں کرتے  تو اگر شوہر کے گھر سے جانے کے بعد خواتین اس تسبیح کی کثرت کریں ایک تو ان کے شوہر پاک صاف بھی رہیں گے یعنی دوسری خواتین پر منہ نہیں ماریں گے اور دوسرا کام کاج میں دھیان کریں گے اور ان کے رزق میں ، روزی میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جائے گا تو اگر آپ کو بھی یہ مسائل ہیں تو آپ آج سے یہ عمل کر لیں ڈبل فائدہ ہوگا ایک ٹکٹ میں آپ کے دو مزے ہوں گے کہ رزق ، روزی میں بھی اضافہ ہوگا اور شوہر بھی ہمیشہ آپ کی مٹھی میں ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جو خواتین چاہتی ہیں کہ ایک تو ان کا شوہر ٹھیک ہو اور دوسرا ان کے رزق و روزی میں اضافہ ہو۔ تو ان کو چاہیے کہ جب وہ گھر سے نکلیں یا ان کے شوہر باہر ہیں باہر ملک کام کرتے ہیں تو دن بھر میں کم از کم تین سو 300 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ یعنی صبح اُٹھیں تو آپ سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں اور اس کے بعد آپ نے تین سو 300 مرتبہ سورة الاخلاص ” پڑھنی ہے اور اس کا ثواب آپ نے اپنے شوہر کو ہدیہ کر دینا ہے کہ اللہ یہ جو میں نے سورة الاخلاص پڑھی ہے اس کا ثواب میرے شوہر کو عطا فرما چند دن پڑھیں اور چند دن کے بعد آپ نے ریزلٹ دیکھنا ہے کہ دولت میں کیسا اضافہ ہوتا ہے اور آپ کا شوہر کیسے آپ کی مٹھی میں ہو جاتا ہے یہ آپ پڑھ کے دیکھیں چند دن پڑھ کے دیکھیں نہ فائدہ ہوا تو پھر آپ بے شک چھوڑ دیجیئے گا ان شاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad